جنرل بپن راوت ہلاک، وزیراعظم نریندر مودی نے دفاعی کمیٹی کا اجلاس بلالیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد کی صورتحال پر کل باضابطہ بیان جاری کرے گی، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس ہیلی کاپٹر حادثے میں 12 افراد سمیت جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ریاست تامل ناڈو میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا تھا، جس میں جنرل بپن راوت، اُن کی اہلیہ اور عملے سمیت 13 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی موت کی تصدیق کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں کابینہ کمیٹی برائے دفاع کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اس سے قبل بھارتی میڈیا نے یہ خبر نشر کی تھی کہ حکومت ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد کی صورتحال پر کل باضابطہ بیان جاری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seems like Indian newspaper!

Abhinandan jasa pilot hota to yahi hota ,pilots to training do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی05:24 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, تامل ناڈو :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے ،بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کی بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی04:41 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد خبریں سوشل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »