بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تامل ناڈو :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے ،بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا کے چیف آف ڈیفینس جنرل بپن راوت اور ان کے اہلخانہ کو لے جانے والا انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر ریاست تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا تھا اور ریاستی وزیرِ جنگلات کے مطابق اس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنرل بپن راوت کی اہلیہ بھی اس ہیلی کاپٹر میں ان کے ہمراہ تھیں ۔

ہیلی کاپٹر میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت،ان کی اہلیہ، ڈیفنس اسسٹنٹ، سیکیورٹی کمانڈوز اور فضائیہ کے پائلٹس سمیت 14 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر ہل اسٹیشن کونور کے جنگل میں گر کر تباہ ہوا ہے، جنرل بپن راوت ویلنگٹن کے علاقے میں ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج میں لیکچر دینے کے لیے جا رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی04:41 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد خبریں سوشل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 13 افراد ہلاکSad to hear اس پاگل کو جان بوجھ کر گرایا گیا تاکہ فوج کی جان چھوٹ جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ بھارت فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھےIndian helicopter crashes, Indian Army Chief of Defense General Bipin Rawat was also on board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »