ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat

بھارتی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے سوشل میڈیا پر دو ویڈیوز شیئر کی گئیں ہیں جن میں جنرل بپن راوت کے گِر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر دیکھا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ مقامی افراد ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مل کر ہیلی کاپٹر کے ملبے سے زخمی اور جاں بحق افراد کو نکالنے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، جنرل بپن راوت حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ملٹری...

واقعے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، جس کے دوران 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 11 افراد کی لاشیں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے لباس میں لڑکوں کا غیراخلاقی ڈانس۔۔۔ویڈیو وائرل۔۔کالج سیلحاصل پورکے نجی کالج کی تقریب میں لڑکوں کی لڑکیوں کے بھیس میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتارفیصل آباد کی مارکیٹ باوا چک مارکیٹ میں چار خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق syedzain5 استغفر اللہ العظیم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »