فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: 4 خواتین پر تشدد اور برہنہ کر کے ویڈیو بنانے والے 5ملزمان گرفتار Faisalabad

فیصل آباد کے علاقےملت ٹاؤن میں کاغذ چننے کے لئے آنے والی خواتین کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین نے تھانے میں درخواست دی ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں جہاں چاروں خواتین پانی پینے کے لیے ایک الیکٹرک اسٹور میں داخل ہو

ئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ الیکٹرک اسٹور کے مالک صدام اور تین ملازمین نے انہیں چوری کے الزام میں یرغمال بنا لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے، اس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

syedzain5 استغفر اللہ العظیم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشددملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PakistanNeedsNawazSharif PakistanNeedsIshaqDar تیری لوڑ پئے گئی چھیتی ول وے ماہیا MIshaqDar50 پنجاب میں ہی بھرے ہوۓ ہیں ایسے ذلیل لوگ۔ بہت اعلیٰ رپورٹنگ۔ زبردست ہم نے بھی دیکھی cctv فوٹیج۔ ملک کے خطرناک ترین چھپے دشمن ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشتعل افراد کا کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد۔۔برہنہ کر کے ویڈیوز بتاتے رہےاس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے ان ظالموں کو موقع پر ہی سخت سزا دینی چاہیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیقایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر رحیم یار خان میں چار خواتین قتل12:31 AM, 7 Dec, 2021, جرم وانصاف, رحیم یارخان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں چار خواتین کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عزیز آباد کے لال قلع گراؤنڈ کو فیملی پارک بنانے کا اعلانعزیز آباد کے لال قلع گراؤنڈ کو فیملی پارک بنانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »