خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں، تحقیق CoronaVirusPandemic COVID19 Children Men Women SpreadRapidly

امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو زیادہ پھیلاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے ا?ئی۔کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی کی اس تحقیق کا اصل مقصد پرفارمنگ آرٹ کے ذریعے کووڈ 19 کے پھیلاﺅ کو دیکھنا تھا۔ مگر محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کورونا کے وائرل ذرات کو زیادہ پھیلاتے ہیں۔تحقیق میں 75 سے زیادہ افراد کو شامل کیا گیاتھا جن کو ایک...

دیگر کو سازوں پر گانوں کو پرفارم کرنے کا کہا گیا۔محققین نے بتایا کہ یقینا بات کرنے کے مقابلے میں گانے سے زیادہ وائرل ذرات پھیلتے ہیں۔محققین کے مطابق ایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، ایسے مقامات جیسے کھیلوں کے اسٹیڈیم اور کنسرٹ وینیو میں وائرل ذرات بہت زیادہ مقدار میں پھیلنے کا امکان ہوتا ہے۔اب تحقیقی ٹیم نے تحقیق کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دیکھا جاسکے کہ کونسے ساز کووڈ 19 کو زیادہ پھیلا سکتے ہیں۔محققین کے مطابق نتائج سے اس بات کی اہمیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستقبل میں وبائی بیماریاں کووڈ سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہےماہرینموجودہ ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف کم موثر ثابت  ہوسکتی ہیں، ڈیم سارہ ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل کی وبائی بیماریاں موجودہ کوویڈ بحران سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر رحیم یار خان میں چار خواتین قتل12:31 AM, 7 Dec, 2021, جرم وانصاف, رحیم یارخان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں چار خواتین کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ سری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبرسیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج پولیس اور مظاہرین میں جھڑپبیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کےخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برسلز میں تقریباً 8 ہزار شہریوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تہران کے جنوب میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں ایک گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے کسی بھی دھماکے کی موجودگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »