سیالکوٹ واقعہ سری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر

ان میں محمدحفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض، صہیب مقصود انورعلی، عثمان شنواری اوراحمد شہزاد شامل ہیں۔ان کے لیے سری لنکن شہری کی پاکستان میں ہلاکت کے بعد خصوصی حفاظتی اقدا مات کر دیےگءے ہیں۔یا د رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ میں پانچ ٹیمیں

حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ، محمد عامر اور انور علی گال گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہیں جب کہ وہاب ریاض، شعیب ملک اور عثمان شنواری جافنا کنگز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ احمد شہزاد کینڈی واریئرز اور صہیب مقصود ڈمبولا جائنٹس کی ٹیم کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی کے حوالے سے بڑا فیصلہسانحہ سیالکوٹ: سری لنکا میں‌ موجود پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی سخت ARYNewsUrdu Sialkot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Mashallah Pakistani reall hero's I love you brothers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہسری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ سیالکوٹ واقعے کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا !میں آپ کا مجرم ہوںعمران خان نے سیالکوٹ واقعہ پر کہا،پاکستان کےلئے شرم کا دن ہے۔ عثمان بزدار نے کہا،ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے حقدار نہیں۔ تحریک لبیک پاکستان نےکہا،ہم اس افسوس ناک واقعہ کی شدیدالفاظ میں۔۔۔ تحریر: منصور آفاق لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »