مستقبل میں وبائی بیماریاں کووڈ سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہےماہرین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مستقبل میں وبائی بیماریاں کووڈ سے زیادہ مہلک ہوسکتی ہے،ماہرین Diseases CoronaVirusPandemic HealthIssues Vaccination

ماہرین نے کہا ہے کہ مستقبل کی وبائی بیماریاں موجودہ کوویڈ بحران سے زیادہ مہلک ثابت ہو سکتی ہیں۔پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ نے کہا کہ وبائی امراض سے نمٹے کیلئے مزید فنڈنگ کی ضرورت ہے تاکہ کی گئی پیش رفت کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے ،ہمیں اس بات کے لیے تیار رہنا چاہیے کہ یہ آخری بار نہیں ہے کہ کسی وائرس نے ہماری زندگیوں اور ہماری روزی روٹی کو خطرے میں ڈالا ہے۔انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سچ تو یہ ہے کہ اگلی وبا اس سے بھی بدتر ہو سکتی ہے ۔ زیادہ متعدی یا زیادہ مہلک یا دونوں ہو سکتا ہے۔انہوں نے...

خبردار کیا ہے کہ موجودہ ویکسین کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف کم موثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ڈیم سارہ نے مزید کہا کہ لوگوں کو اس وقت تک محتاط رہنا چاہیے جب تک اس قسم کے بارے میں مزید معلوم نہ ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ اومیکرون کے سپائیک پروٹین میں ایسے تغیرات ہیں جو وائرس کی منتقلی کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔تاہم، ویکیسن کے بعدبھی انفیکشن ہونے کامطلب یہ نہیں ہوگا کہ شدید بیماری اور موت کے خلاف تحفظ میں کمی واقع ہو گی۔انہوں نے وبائی امراض کے خلاف ویکسین اور ادویات کی فراہمی میں تیزی سے پیشرفت کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2021 میں کون سا ایموجی سب سے زیادہ استعمال کیا گیا؟یونی کوڈ کنسورشیم نے 2021 میں 10 سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں زیادہ تر 2019 کے ایموجیز ہی ہیں۔ ✌️&💪 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونگ پھلی کے فوائد : اس کی کاشت کیسے ہوتی ہے؟ -دنیا کے40 سے زائد ملکوں میں کاشت کی جانے والی مونگ پھلی پاکستان کے زیادہ تر بارانی علاقوں جب کہ سندھ اور خیبرپختونخوا میں زرعی نظام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس سے اموات میں کمی آنے لگی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحقمہلک کورونا وائرس سے اموات میں کمی آنے لگی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 05, 2021, لاہور, Page 11,بابر اعظم 2021 ء میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے بیٹسمین BabarAzam Scored Most Fifty Plus Runs babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کی ٹوئیٹ کے بعد مشن ڈھاکا کا خط بھی سامنے آگیابلگرید (ویب ڈیسک) سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ملازمین کی مالی مشکلات  سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب فنڈز کی کمی سے متعلق ڈھاکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرندوں کی طرح شاخ پر بیٹھنے والا روبوٹ تیارعموماً پرندوں کو اڑتے اور شاخوں پر بیٹھے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اڑ نے کے ساتھ ساتھ مختلف سطح پر بیٹھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »