مونگ پھلی کے فوائد : اس کی کاشت کیسے ہوتی ہے؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونگ پھلی کے فوائد : اس کی کاشت کیسے ہوتی ہے؟ arynewsurdu

ستان میں مونگ پھلی کی کاشت پنجاب کے اضلاع اٹک، چکوال، خوشاب، میانوالی، بھکر اور بہاولنگر جب کہ خیبرپختونخوا میں کوہاٹ اور کرم، سندھ میں خیرپور، گھوٹکی، سکھر اور سانگھڑ میں کاشت کی جاتی ہے۔

مونگ پھلی کو بذریعہ چھٹہ ہرگز کاشت نہ کیا جائے بلکہ مونگ پھلی کی کاشت ہمیشہ بذریعہ یوریا سنگل روکاٹن ڈرل کی جائے، بیج کی گہرائی 3 سے 5 سینٹی میٹر رکھی جائے۔ اس کے بعد مونگ پھلی کے دانے نکال کر انہیں کھانے، تیل نکالنے سمیت دیگر مصنوعات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جب کہ تیل نکالنے کے بعد بچ جانے والے جزو سمیت اس کے خول کو جانوروں کی غذا کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔مونگ پھلی کی فصل تیار ہونے پر روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ جدید مشینری استعمال کر کے اس کی کٹائی اور تھریشنگ ہوتی ہے۔

مونگ پھلی کے ایک دانے میں 50 فیصد تیل پایا جاتا ہے۔ اس کا تقریبا ایک فٹ یا کچھ زیادہ کی اونچائی تک کا پودا نسبتا زیادہ پھیلاؤ رکھتا ہے۔ مونگ پھلی کے خول میں ایک سے چار تک دانے پائے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تہذیب اور تربیت وقت کی ضرورتتہذیب اور تربیت وقت کی ضرورت ہمارا اسلام ، اس کے کے مطابق ہی اپنی اولادں کی تربیت کریں انھیں ڈاکٹر ،انجینیر ،استاد یا کوہی بھی شعبہ اپناہیں لیکن پہلے ایک اچھا انسان بناہیں Pakistan Islam Muslims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے 5مقامات پر آتش بازی کا مسحور کن مظاہرہ‘پوری دنیا میں اس اتش بازی کے چرچےمتحدہ عرب امارات کے 50 ویں قومی دن کے موقع پر تمام ریاستوں میں گولڈن جوبلی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں دبئی کی پانچ مشہور عمارتوں کو انتہائی خوبصورتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورپہلے نمبرپردہلی 293 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر فضائی آلودگی کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان نے مسلسل اپنی جگہ بنا لی ہے، لاہور پھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف کون سی دوائیں سب سے مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں؟ - BBC News اردودنیا بھر میں اس وقت سائنسدان کورونا وائرس کے علاج کے لیے دواؤں پر تحقیق کر رہے ہیں کیونکہ ویکسینز کی دستیابی اب بھی کئی ممالک میں ایک مسئلہ ہے۔ Wa iza marezat fa howa yashfahin جلدی بتائیں تاکہ بروقت غائب کی جا سکیں۔۔۔۔ تعلیمی ادارے بند کرنا سب سے زیادہ موثر دوائی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریگا سری لنکاکولمبو / اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے سیالکوٹ کے افسوسناک واقعے پر امید ظاہر کی ہے کہ پاکستانی حکام اس واقعے کی تحقیقات کیلیے ضروری کارروائی کریں گے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیدا کیوں کیا؟برطانیہ کی عدالتی تاریخ کے اس د لچسپ اور انوکھے ترین مقدمہ میں ایک 20سالہ لڑکی نے اپنی پیدائش سے متعلق ڈاکٹر (گائناکالوجسٹ) سے مقدمہ جیت لیا جس کے نتیجہ میں ہرجانہ کے طور پر اچھی ۔۔۔ تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang HassanNisar تہانو ہن یاد آیا 👇 سیالکوٹ واقعہ کب یاد آئے گا؟ ہاں سچ اسی سیالکوٹ میں کچھ سال پہلے دوسگے بھائی جو حافظ قرآن تھے وہ بھی تشدد کرکے شہید کئے گئے تھے اقبال کے شاہین اقبال کے شہر میں فرعون بن گئے HassanNisar ایشیاء کا افلاطون ۔ ایک لائن کی خبر پر پورا کالم لکھ ڈالا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »