پرندوں کی طرح شاخ پر بیٹھنے والا روبوٹ تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عموماً پرندوں کو اڑتے اور شاخوں پر بیٹھے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو اڑ نے کے ساتھ ساتھ مختلف سطح پر بیٹھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے SamaaTV

Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 8 hours ago

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے انجینئرز نے پرندوں کی اڑان بھرنے اور شاخوں پر بیٹھنے کی صلاحیت کو سمجھنے کے لیے روبوٹک پرندہ تیار کیا ہے۔ ہڈیوں کی جگہ اس مشین میں تھری ڈی پرنٹڈ ڈھانچہ موجود ہے جس میں پٹھوں کی جگہ موٹرز اور فشنگ لائن نصب کی گئی ہے۔ پر ٹانگ میں آگے اور پیچھے چلنے کے لیے اپنی ایک موٹر موجود ہے، چیز پکڑنے کے لیے دوسری جبکہ پرواز کرکے نیچے آتے وقت توانائی کو جذب کرنے کے لیے ایک طریقہ کار بھی ہے۔

انجینئرز کی جانب سے اسے ایس این اے جی کا نام دیا گیا ہے جو چیزوں کو پکڑ کر لے جاسکتا ہے اور شاخوں سمیت مختلف سطحوں پر بیٹھ سکتا ہے۔ یہ روبوٹ ایک ڈمی اور ایک ٹینس بال کو پکڑ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندم،ادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازت GovtofPakistan MoIB_Official IndianWheat Medicine Afghanistan HumanitarianGrounds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی انسانی بنیادوں پر بھارتی گندمادویات کی افغانستان ترسیل کی اجازتپاکستان نے واہگہ سرحد سے طورخم تک افغانستان کے لئے بھارت سے پچاس ہزار میٹرک ٹن گندم اور انسانی جانیں بچانے والی ادویات لے کر آنے والے افغان ٹرکوں کو گزرنے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نسل انسانی تباہی کے دھانے پر،بنی نوع انسان معدومیت کے راستے پر ہے؟کیا بنی نوع انسان کے خاتمے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ماہرین نے نسل انسانی کی معدومیت کی طرف اشارہ کردیا. تفصیلات جانیئے: all world is servant of few people they belong to Israel and USA.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کی وہ نشستیں جن پر سب سے زیادہ سردی لگتی ہےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو فضائی سفر کے دوران اکثر سردی لگتی ہے تووکٹوریا نامی اس ایئرہوسٹس کا یہ مشورہ آپ ہی کے لیے ہے جس نے ہوائی جہاز کی کچھ ایسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سڑک پر کھڑی خاتون کو لفٹ دینے کی آفر کرنے پر ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے خاتون کے انکار پر دست درازی کی اور ہراساں کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم سے خسرو بختیار کی ملاقات کھاد کی پیداوار پر بریفنگوزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے ملاقات کی جس میں ملک میں کھاد کی پیداوار کی استعداد پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »