سڑک پر کھڑی خاتون کو لفٹ دینے کی آفر کرنے پر ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم نے خاتون کے انکار پر دست درازی کی اور ہراساں کیا۔

گارڈن ٹاؤن پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن عمران انوار کے مطابق متاثرہ خاتون اپنے خاوند کے انتظار میں کھڑی تھی، تو ملزم نے لفٹ دینے آفر کی، خاتون کے انکار پر دست درازی کی اور ہراساں کیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز نے کہا کہ خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے، خواتین کو ہراساں کرنا ناقابل برداشت فعل ہیں، ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر خارجہ کی ٹینک پر سوار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبرطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کو ایسٹونیا میں برطانوی افواج کے تربیتی کورس کے دوران ایک ٹینک پر سوار نظر آئیں۔ وہ فوجی وردی میں ملبوس تھیں۔ انہیں وردی میں ملبوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیایا اللہ خیر۔۔خاتون اور بچی پر ٹرانسفارمر گر گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »