دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر Lahore Delhi AirPollution AirQualityIndex Report Smog Pollution Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan

آگیا۔ باغوں کے شہرلاہور میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں جبکہ پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے سخت انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 262 جبکہ کراچی میں 174 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے اعدادوشمار کے مطابق دوسرے نمبر پر بھارت کا شہر دہلی ہے۔ لاہور

میں اسموگ کا سبب بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جارہی ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں اسموگ کا راج برقرارہے۔ اکثر علاقوں میں بااثر زمینداروں کی جانب سے فصلوں کی باقیات کو جلانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس کے علاوہ فیکٹریوں اور بھٹوں سے نکلنے والا دھواں اسموگ کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریاں بھی پھیلا نے کا سبب بن رہا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lahore_Air ClimateChangePK UNFCCC ClimateReality GovtofPakistan نئیں ریساں لاہور شیر دیاں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پرآگیا۔ Lahore Delhi Karachi Smog Pollution AirQuality AirQualityIndex Report pmdgov ClimateChangePK Lahore_Air GovtofPakistan MoIB_Official UNFCCC ClimateReality pmdgov ClimateChangePK Lahore_Air GovtofPakistan MoIB_Official UNFCCC ClimateReality
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست‘لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئیدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست‘لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی Lahore Smog AirPollution PollutedCities AirQualityIndex MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنج شیر میں طالبان کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئےکابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »