پاکستان : کورونا کے 232 نئے کیسز رپورٹ 7 مزید شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان:کوروناکے 232 نئےکیسزرپورٹ، 7 مزید شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 7 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 87ہزار 393افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 784شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41ہزار62 ٹیسٹ ہوئے. مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ22 لاکھ 95ہزار 147ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 0.

سب سے زیادہ کورونا کیسز سندھ میں جبکہ اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 560 افراد وائرس کا شکار جبکہ 13 ہزار 42جاں بحق ہوگئے۔ سندھ میں کورونا کے 4 لاکھ 76 ہزار 958کیسز اور 7 ہزار 627اموات رپورٹ ہوئیں۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 1 لاکھ 80 ہزار 412افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5 ہزار 864 انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں وائرس کے 33 ہزار 509 کیسز اور کورونا کے باعث 362 اموات رپورٹ...

آزاد کشمیر میں 34ہزار 580افراد کورونا سے متاثر اور 742 انتقال کر گئے، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 414کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 186 شہری جان کی بازی ہار گئے۔اسلام آباد میں 1 لاکھ 7ہزار 960کیسز اور 961اموات رپورٹ ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 7 اموات، 232 نئے کیسز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 امواتپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔ کرونا کی شدت کم ہو گئی اور نفرت کی؟ 4th wave to kab ki down hoi h. Ab to new wave arhi h شکر الحمد للہ ❤️ 🌺 ❤️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 10 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 336 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.56فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی اللّہ اہنا رحم کرے اللّہ انتقال کرنے والے افراد کی مغفرت فرمائیں اور انکے درجات کو بلند کرے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیںکورونا کیخلاف جنگ، امریکا نے پاکستان کو ویکسین بھجوا دیں US Donated Additional Million pfizer Vaccine Doses Pakistan StateDept usembislamabad MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »