کورونا کی چوتھی لہر مزید 10 جانیں لے گئی، 24 گھنٹے کے دوران 336 نئے مریض

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 777 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار 161 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹ

ر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 336 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 519، سندھ میں 4 لاکھ 76 ہزار 830، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 383، بلوچستان میں 33 ہزار 507، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 413، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 930 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 579 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 22 لاکھ 52 ہزار 342 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 944 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 46 ہزار 464 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 862 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 777 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 41، سندھ میں 7 ہزار 626، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 862، اسلام آباد میں 960، بلوچستان میں 360، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 742 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.91 فیصد، 8 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید8 اموات اور 431 کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےاسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 372نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 6 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا مریضوں کی فہرست میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آگیاپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کے حملے جاری مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئےپاکستان: کورونا کے حملے جاری، مزید 6 مریض جان کی بازی ہار گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی گئیں ووٹر کی ووٹ کیساتھ سیلفیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے ضمنی انتخاب این اے 133 میں ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ، ووٹر نہ صرف موبائل فون نہ صرف ہمراہ لے گیا بلکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »