رکاوٹوں سے نہیں، کام سے دوسروں کو ہرائیں: ماورا حسین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے کہا ہے کہ حسد اور رکاوٹیں نہیں اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے کہا کہ میں ویسا ہی کام کرتی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں۔ مجھے خو

شی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین مجھ سے ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ ماورا حسین نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فنکار کو حسد، سازش اور رکاوٹوں سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No doubt

بلکل سینہ کھول کر ممے دکھا کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا اپنا کام کرنے کی بجائے جج سے بدتمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردووکلا اور ججوں کے درمیان جھگڑوں کا کوئی جوازنہیں، چیف جسٹس جج اسی قابل ہےں ویسے😜🤣🤣🤣 بلکل درست کہا اور جج بھی دوسروں کی کام میں مداخلت کرتے ہیں جیسے ثاقب نثار وکلا اپنا کام کرنے کی بجاۓ جج سے بدتمیزی کرتے ہیں. جج اپنا کام کرنے کی بجاۓ سیاستدانوں اور بیوروکریسی سے بدتمیزی کرتے ہیں. بیروکریسی اپنا کام کرنے کی بجاۓ عوام سے بدتمیزی کرتی ہے اور یوں گلشن کا کاروبار پوری آب و تاب سے چلتا رہتا ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی : زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان پراپرٹی ایونٹ کا کامیاب انعقادHlw
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومیکرون سے اب تک کوئی موت واقع نہیں ہوئیاومیکرون سے اب تک کوئی موت واقع نہیں ہوئی مزید پڑھیں: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون قسم کے باعث افراتفری اور گھبراہٹ سے کچھ فائدہ نہیں ہوگا: آسٹریلوی ماہرینایسے وقت میں جب دنیا بھرکے وائرولوجسٹ اور ماہرین وبائی امراض کوویڈ19کی اومیکرون قسم کو سمجھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، کچھ آسٹریلوی ماہرین کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نہ نکالا تو وہ جانبدار ٹھہرےگا، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'ووٹ نہیں دیا تو بینک اکاؤنٹ سے پیسے کٹیں گے'‘ووٹ نہیں دیا تو بینک اکاؤنٹ سے پیسے کٹیں گے’ ARYNewsUrdu تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی اگر ووٹ دےدیا تو کتنے جمع کروائےجائینگے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »