ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 7 اموات، 232 نئے کیسز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 784 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار 393 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 43 ہزار 560، سندھ میں 4 لاکھ 76 ہزار 958، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 80 ہزار 412، بلوچستان میں 33 ہزار 509، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 414، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 960 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 580 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 22 لاکھ 95 ہزار 147 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 602 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 46 ہزار 783 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 813 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 7 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 784 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 42، سندھ میں 7 ہزار 627، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 864، اسلام آباد میں 961، بلوچستان میں 362، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 742 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی ہماری حکومت کی وجہ سے ہے: وزیر دفاع پرویزخٹک کا اعترافاسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کے بیانیے کی مخالفت کردی ہے۔ پرویز خٹک کہنا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے مہنگائی PervezKhattakPK PTIofficial GovtofPakistan InsafPK بلکل یہ تو سچ ہیں PervezKhattakPK PTIofficial GovtofPakistan InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں اومیکرون کا کیس رپورٹکرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل رہی ہے، ایک اور افریقی ملک تیونس میں بھی اومیکرون کا کیس سامنے آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سری لنکن شہری کو بچانے والے ملک عدنان وزیراعظم ہاؤس میں قیام کرینگے‘In ko banaya kis nay us k bhe tamgha dain کمال نہیں ہے ؟؟ کتنے اور بھی ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے اور انمیں انکو کوئی بچانے والا نظر نہیں آیا اور آ بھی جاتا تو یہ اعزاز و اکرام ، ایوارڈ ملتا ؟؟ Slam ho Adnan tum ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ: ملک عدنان آج وزیر اعظم ہاؤس میں قیام کریں گےشہباز گِل کا کہنا ہے کہ کل وزیراعظم آفس میں ایک خصوصی تقریب میں ان کی خدمات کو سراہا جائے گا، وزیراعظم نے پہلے ہی انہیں تمغہ شجاعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کیلئے دنیا بھر سے 443 کرکٹرز رجسٹرڈ ہو گئے443 cricketers from all over the world registered for PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »