مشتعل افراد کا کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد۔۔برہنہ کر کے ویڈیوز بتاتے رہے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے

پولیس کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے الیکٹرک اسٹور کے مالک سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا جب کہ سی پی او فیصل آباد کے حکم پر خواتین کو محبوس بنانے اور تشدد کے الزام میں چار نامزد اور 8 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔.

پولیس کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع ملنے پر کارروائی کرکے الیکٹرک اسٹور کے مالک سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا جب کہ سی پی او فیصل آباد کے حکم پر خواتین کو محبوس بنانے اور تشدد کے الزام میں چار نامزد اور 8 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان ظالموں کو موقع پر ہی سخت سزا دینی چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطرف جج شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پر آ کر مشتعل ہوگئےاسلام آباد : برطرف جج شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پر آ کر مشتعل ہو گئے اور کہا میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا تو کیا ہوتا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹے طیارے گر کر تباہ 4 افراد ہلاکامریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کا تباہ ہونے کے نیتجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ٹولیئر کانٹی شیرف کے دفتر کے حوالے سے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹے طیارے گر کر تباہ 4 افراد ہلاکامریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کا تباہ ہونے کے نیتجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ٹولیئر کانٹی شیرف کے دفتر کے حوالے سے بتایا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu SaudiArabia الله پاک مرحومین کو جنتالفردوس مین جگھ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کے وجود سے انکار کرنے والے افراد سڑکوں پر نکل آئےویانا۔(اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہزاروں کی تعداد میں کورونا سے انکار کرنے والے سڑکوں پر نکل آئے اور کورونا اقدامات کے خلاف مظاہرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »