فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔قریب موجود افراد روک ٹوک کے بجائے خاموش تماشائی بنے رہے اور مار پیٹ کی ویڈیو بناتے رہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے 5 افراد حراست میں لے لیے اور دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pahle CCTV camera ka video dehko pir Haqeeqat tum par zahir hogi

بہت اعلیٰ رپورٹنگ۔ زبردست ہم نے بھی دیکھی cctv فوٹیج۔ ملک کے خطرناک ترین چھپے دشمن ہو

پنجاب میں ہی بھرے ہوۓ ہیں ایسے ذلیل لوگ۔

PakistanNeedsNawazSharif PakistanNeedsIshaqDar تیری لوڑ پئے گئی چھیتی ول وے ماہیا MIshaqDar50

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشتعل افراد کا کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد۔۔برہنہ کر کے ویڈیوز بتاتے رہےاس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے ان ظالموں کو موقع پر ہی سخت سزا دینی چاہیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کاغذ چننے والی خواتین پر تشدد ملزمان برہنہ کرکے ویڈیوز بناتے رہےفیصل آباد (ویب ڈیسک)  ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کیا اور برہنہ کرکے ویڈیوز بھی بنا ئیں جبکہ تشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف حرامخور! ان خواتین کو سرعام سڑک پر ننگا کر کے تشدد کیا گیا ملت روڈ فیصل آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر رحیم یار خان میں چار خواتین قتل12:31 AM, 7 Dec, 2021, جرم وانصاف, رحیم یارخان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں چار خواتین کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیقایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ وبا کے سبب ملیریا سے ہونے والی اموات میں اضافہ2020میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری سے چھ لاکھ ستائیس ہزار افراد ہلاک ہوئے،عالمی ادارہ صحت ملیریا کے خلاف جنگ کو کورونا وبا کی وجہ سے شدید دھچکا لگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »