بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی

بھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ ٹیم میں واپس بلا لیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیدرلینڈ کی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں آرام دئیے جانے کے بعد جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں رباڈا،ڈی کاک اور

نارتجے کو اب اہم سیریز کیلئے ٹیم میں بلایا گیا ہے،کیونکہ جنوبی افریقہ کا ہدف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے 23-2021 کیلئے مثبت آغاز کرنا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے منگل کو 21 رکنی ٹیم کا اعلان کیا،جس میں تیز گیند باز ڈوانے اولیوئر کو شامل کیا گیا ہے جو آخری بار 2019 میں جنوبی افریقہ کےلئے ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفتاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ حدود سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی منتقلی کے خلاف احتجاج05:26 PM, 7 Dec, 2021, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: کنٹونمنٹ حدود سے نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی کیخلاف اسکول مالکان، ٹیچرز اور طلبا نے احتجاج کیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار - ایکسپریس اردونجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات بھی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »