بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست

2019ءکے بعد یہ دوسری بار دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ سفارتی خلاءبھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے اقدام کے بعد پیدا ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق سفارتی عملے کو اکتوبر تک جمع کرائی گئی درخواستوں پر ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ بھارت نے پاکستانی سفارتی حکام کو مجموعی طور پر 20ویزے جاری کیے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے بھارتی سفارتی عملے کے لیے چھ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔دونوں ممالک کی جانب سے آئندہ دنوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کے لیے مزید ویزے جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت نے سفارتی ویزے جاری کر دیے - ایکسپریس اردو2019ء کے بعد پاکستان نے 6، بھارت نے 20 سفارت کاروں کو ویزے دیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون پاکستان نے دنیا کے 15 ملکوں پر پابندی لگا دیOmicron, banned from traveling to Pakistan from 15 countries of the world
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ۔۔بھارت کی پہلی پاکستان کی پانچویں پو زیشنبھارتی ٹیم نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ دوسرے، آسٹریلیا تیسرے نمبر پر جبکہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم چوتھے اور پاکستانی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت بابری مسجدکی جگہ پرمندرکی غیرقانونی تعمیررکوانے کیلئے فوری اقدامات کرے:پاکستانپاکستان نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اوردوسری عالمی تنظیموں پر زوردیا ہے کہ  وہ مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو ہندوتوا انتہاپسندی سے محفوظ رکھنے کیلئے بھارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »