برطانیہ کا بھی بیجنگ میں ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن:امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بیجنگ میں شیڈول ونٹر اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ کا کوئی وزیر یا سفار

تی اہلکار بیجنگ ونٹر اولمپکس میں نہیں جائے گا۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے قواعد و ضوابط کے تحت کوئی

ملک سیاسی بنیادوں پر کھیل کے فیصلے نہیں کر سکتا اس لیے تینوں ملک کے ایتھلیٹس ونٹر اولمپکس میں حصہ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The pony wags its tail

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے پر بھی دھند کا راجلاہورسےسمندری تک کا راستہ بندموٹروے پر بھی دھند کا راج،لاہورسےسمندری تک کا راستہ بند Fog Weather Motorway Closed Lahore RoadClosed NHMPofficial CMPunjabPK GovtofPunjabPK pmdgov Samundri
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بیجنگ اولیمپکس کا سفارتی بائکاٹ کر دیا12:08 AM, 7 Dec, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکا نے ایک اور دبنگ اعلان کرتے ہوئے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپیکس کا سفارتی بائیکاٹ کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »