بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں ایسے میں یہ سوال جو سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے وہ یہ کہ ایک کے سربراہ کا ہیلی کاپٹر کیسے گر کر تباہ ہو گیا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈ و کے ایک عینی شاہد نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر کوپہلے درختوں سے ٹکرا تے دیکھا جس کے بعد پورا ہیلی کاپٹر شعلوں میں لپٹ گیا اور تباہ ہوا ۔ اس واقعے کے ایک عینی شاہد کرشنا سوامی نے کہا کہ انہوں نےسب سے پہلے ایک زوردار شور سنا، جب میں یہ دیکھنے باہر آیا کہ کیا ہوا ہے تو میں نے ہیلی کاپٹر کو ایک درخت سے ٹکراتے دیکھا۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ و ہاں ایک بہت بڑا آگ کا گولہ تھا اور پھر وہ دوسرے درخت سے ٹکرا گیا،لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ دو تین لوگوں کو ہیلی کاپٹر سے باہر آتے دیکھا، وہ مکمل طور پر جل چکے تھے اور گرنے لگے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے مقامی لوگوں کو فون کیا اور ہم نے مدد کرنے کی کوشش کی، اس کے بعد فائر بریگیڈ اور دیگر ہنگامی خدمات کو اطلاع دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 13 افراد ہلاکSad to hear اس پاگل کو جان بوجھ کر گرایا گیا تاکہ فوج کی جان چھوٹ جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ بھارت فوج کے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھےIndian helicopter crashes, Indian Army Chief of Defense General Bipin Rawat was also on board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ’کم از کم پانچ افراد ہلاک‘ - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کے مطابق ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے اور تمل ناڈو کے وزیرِ جنگلات کے مطابق اس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU 😮 جنرل بپن راوت اپنی اہلیہ اور عملے سمیت جہنم میں پہنچ گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »