بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا۔ملٹری ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت بھی سوار تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بپن راوت کی اہلیہ، ڈیفنس اسسٹنٹ، سیکیورٹی کمانڈوز اور فضائیہ کے پائلٹس سمیت 14 افراد سوار تھے۔ واقعے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا، جس کے دوران 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 2 افراد کی لاشیں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔ حادثے میں ہلاک و زخمی ہونے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے لیے کوششیں بھی جاری ہیں۔

بھارتی فضائیہ کے مطابق تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والا بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 وی 5 تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف سوار تھےدہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے۔ ود فیملی کے جہنم واصل As a human being so sad But Now Allah subhanatala show them he is king no one King He did lots of killing in Kashmir Every one take a lesson Today Islam Is win Ab is pe bhi Akshay Kumar ek movie banaega aur Pakistan se badla lene aaega iska😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر بھارتی لڑکی سے محبت۔۔بھارتی فورسز نے پاکستانی عاشق کیسے پکڑا۔۔؟پاکستانی نوجوان کو سوشل میڈپا پر بھارت کے شہر ممبئی کی رہنے والی لڑکی سے دوستی مہنگی پڑ گئی۔ نوجوان نے لڑکی سے ملنے کے لئے پاک بھارت سرحد کو پار کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس عدلیہ پر کرپشن کا تاثر چیف جسٹس کیلئے لمحۂ فکریہ ہے:فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پولیس اور عدلیہ پر کرپشن کا تاثر سب سے زیادہ ہونا چیف جسٹس کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ سماجی رابطے fawadchaudhry GovtofPakistan Daboo chotya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے کنگ حماد اسپتال بحرین کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونی ورسٹی اسپتال کے کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہ اللہ الخلیفہ نے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیانگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اب عدالت کو چاہیے کہ وہ ائیں بائیں شائں نا کرے ۔سیدھا سیدھا ثاقب نثار کو بلائے اور اس سے حلف لے کر پوچھے کہ کیا یہ غلط ھے۔ ImranRiazKhan ARYSabirShakir HamidMirPAK MazharAbbasGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »