انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل بپن راوت: انڈین چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں انڈین فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔

انڈیا کی فضائیہ نے ایک حالیہ ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ جو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا اس میں چیف آف ڈیفینس سوار تھے۔انڈیا کے خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت کل 14 افراد سوار تھے جن میں جنرل راوت، ان کا خاندان، ان کے سکیورٹی اسسٹنٹ، ان کا عملہ اور انڈین فضائیہ کے اہلکار سوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Final moments of the helicopter crash which killed Gen. Rawat (Indian Defence Chief) along with 11 others. He was responsible for atrocities on thousands of innocent Kashmiris ......... _'maqafaat-e-amal'_

واصل جہنم ہو گیا مسلمانوں پے ظلم کرنے والا

🇮🇳ہند کو انپر ناز ہے.

بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا

Gone?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیانگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اب عدالت کو چاہیے کہ وہ ائیں بائیں شائں نا کرے ۔سیدھا سیدھا ثاقب نثار کو بلائے اور اس سے حلف لے کر پوچھے کہ کیا یہ غلط ھے۔ ImranRiazKhan ARYSabirShakir HamidMirPAK MazharAbbasGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس عدلیہ پر کرپشن کا تاثر چیف جسٹس کیلئے لمحۂ فکریہ ہے:فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پولیس اور عدلیہ پر کرپشن کا تاثر سب سے زیادہ ہونا چیف جسٹس کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ سماجی رابطے fawadchaudhry GovtofPakistan Daboo chotya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »