حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: arynewsurdu ecl

تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔

مراسلے میں کہا ہے کہ رانا محمد شمیم کوہائیکورٹ کےسامنے توہین عدالت کی کارروائی کا سامنا ہے، خدشہ ہے کہ رانا شمیم ملک سے فرار ہوسکتے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست ہے رانا شمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئےکارروائی شروع کریں، رانا شمیم کیس کی اگلی سماعت 13 دسمبر کو ہے ، فوری نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

یاد رہے گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی تھی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ معاملہ توہین عدالت کا ہے، ای سی ایل میں نام ڈالنا حکومت کا کام ہے، کرپشن اور دیگر معاملات میں نہیں جانا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے

Absolutely

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کا پاکستان بمقابلہ نیا پاکستاندسمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا مہینہ ہے، جنہوں نے دو قومی نظریہ کے تحت ہمیں ایک ایسا ملک دیا جہاں ہم سکون اور اپنے اسلامی طریقہ کار کے مطابق زندگی بسر ۔۔۔۔ تحریر: سیّد ضیاء عباس لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔۔سابق صوبائی وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلانسابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔فاروق گھرکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے تھے۔ فضول خبر نہ دیا کریں, ایسوں تیسوں سے ن لیگ کو کوئی جھٹکا نہیں لگتا. ہا ہا ہا آسمان سے گرا کھجور پہ اٹکا ۔ بلے او چلاک سوہنیا۔۔۔۔ Kutkhana vs Kanjarkhana
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیانگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اب عدالت کو چاہیے کہ وہ ائیں بائیں شائں نا کرے ۔سیدھا سیدھا ثاقب نثار کو بلائے اور اس سے حلف لے کر پوچھے کہ کیا یہ غلط ھے۔ ImranRiazKhan ARYSabirShakir HamidMirPAK MazharAbbasGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نیا پاکستان فیل ہو گیا‘ اداکارہ متھیرا کا بھی بے بسی کا اظہارلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ متھیرا نے ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری کے ہاتھوں مجبور لوگوں کی خودکشی کے واقعات سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »