سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

توہینِ عدالت کے شوکاز پر جمع کرائے گئے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے تحریری جواب کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے گفتگو گلگت میں ہوئی جو پاکستان کی حدود سے باہر ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

اپنے تحریری بیان میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بیان ریکارڈ کرانے کا مقصد بیانِ حلفی کو بیرونِ ملک محفوظ رکھنا تھا۔ رانا شمیم کا تحریری بیان میں کہنا ہے کہ مرحومہ بیوی سے وعدہ کیا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاؤں گا، بیانِ حلفی مرحومہ اہلیہ سے کیا ہوا وعدہ نبھانے کے لیے جذباتی دباؤ میں جاری کیا۔اپنے تحریری بیان میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیانِ حلفی کسی سے شیئر کیا نہ ہی پریس میں جاری کیا، جو کچھ ہوا اس پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب عدالت کو چاہیے کہ وہ ائیں بائیں شائں نا کرے ۔سیدھا سیدھا ثاقب نثار کو بلائے اور اس سے حلف لے کر پوچھے کہ کیا یہ غلط ھے۔ ImranRiazKhan ARYSabirShakir HamidMirPAK MazharAbbasGEO

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔۔سابق صوبائی وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلانسابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔فاروق گھرکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے تھے۔ فضول خبر نہ دیا کریں, ایسوں تیسوں سے ن لیگ کو کوئی جھٹکا نہیں لگتا. ہا ہا ہا آسمان سے گرا کھجور پہ اٹکا ۔ بلے او چلاک سوہنیا۔۔۔۔ Kutkhana vs Kanjarkhana
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر طالبان کو تنبیہ - BBC News اردوطالبان کو تنبیہ کا یہ مختصر بیان امریکہ نے جاری کیا ہے اور اس پر برطانیہ، یورپی یونین اور مزید 19 ملکوں کے دستخط ہیں۔ اس میں ٹارگٹ کلنگ کی اطلاعات پر گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ 😂😂 Dur se damkia e dy skty hn ab.. طالبان کے عام جنگجو لیڈرز کی بات کبھی نہیں مانتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطابسابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئےسابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا حصہ بن گئے ہیں، وہ پاکستان میں ساکر سٹی بنا کر نوجوانوں کی تربیت کریں گے۔ مائیکل اوون کو کامیاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »