حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ اجلاس میں پاکستان کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی کا مسودہ زیر غور آیا۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے ارکان کو قومی سلامتی پالیسی ڈرافٹ پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی کا ڈرافٹ تیار کیا گیا ہے، جسے نیشنل سیکورٹی ڈویژن نے تیار کیا ہے جس میں ملکی سلامتی پالیسی کی گائیڈ لائن شامل ہے، اس پالیسی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس اور پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی دہشت گردی، خارجہ امور،داخلی سلامتی، واٹر سکیورٹی، اقتصادی، فوڈ، ملٹری سیکورٹی، آبادی میں اضافہ ، کشمیر اور افغان ایشو اور خطے کے دیگر ممالک سے تعلقات پر مشتمل ہوگی۔ نیشنل سیکورٹی پالیسی میں متعلقہ وزارتیں شامل ہیں جو پالیسی پر عملدرآمد کرائیں گی۔ نیشنل سکیورٹی ڈویژن کے تحت تمام متعلقہ وزارتوں کو سکیورٹی معاملات پر رہنما ہدایات دی جائیں گی۔

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت نے سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، سیالکوٹ واقعہ کا دن پوری قوم کیلئے شرمناک تھا، اب وقت آگیا ہے ریاست سخت ایکشن لے ، اس قسم کے واقعات ناقابل قبول ہیں، اب ہمیں دوبارہ اپنے قوانین کا جائزہ لینا ہے کہ نیشنل ایکشن پر کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، ابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، کابینہ اجلاس میں ساری چیزوں کا جائزہ لیا جائے گا ، اجلاس میں بحث کے بعد واضح پالیسی بنائی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی دس بیس مزید ایسے سانحات رونما ہونے دو پھر ایک ہی مرتبہ اجلاس بلا لینا ۔۔

اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت

مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے

OfficialDGISPR Act like army

oh Dawn leaks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہارسیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہار ARYNewsUrdu Sialkot Agr waqe koi zimadaar h aur kusoorwar h,in mazabi junionioon ka 24hrs live coverage karny waly begherath mediaa k log h. Inko jab tak latkiaa nahe jiagaa. Bharkathy aa log h pr bad m hamdard ban jathy h,kathal ka muqadma MEDIA k un begherath logo par hona chahiay.ju inke supptr h یہ بے راھروی اور دیں اسلام سے دوری جو اس میڈیا نے پھیلائیں ھے Wazire azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا میں مسلسل بارش، تیسرے روز کا کھیل بھی تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاریجمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu MASHAALLAH JAMAD UL AWAL JEE MUBARAK BAAD QABOOL HUJY AMEEN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نیا پاکستان فیل ہو گیا‘ اداکارہ متھیرا کا بھی بے بسی کا اظہارلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ متھیرا نے ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری کے ہاتھوں مجبور لوگوں کی خودکشی کے واقعات سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »