پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پریانتھا کی موت دماغ اور جبڑے کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، تشدد سے پریانتھا کے ایک پاؤں کےعلاوہ جسم کی تمام ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کی اخلاقی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ ملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.

Hero

Good Step

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےعمل کوتیزکرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت قانون سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی۔ Opposition kathan kise vimmitte muzakarsth m shirkath nahe karne chahiay.ordinance ko validate kia jiaga agr opposition shareek hoe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومیرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیئے، اہلیہ نیروشی افسوس اسے ہرجانہ ديا جاۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے،یورپی یونینیورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan EU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا شیڈول جاری 27 جنوری کو پہلا میچ ہوگاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کا شیڈول جاری کردیا اور پہلا میچ دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »