بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 13 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 13 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں13 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل بپن راوت میڈیکل کالج میں لیکچر کیلئے جا رہے تھے۔ہیلی کاپٹر کے ملبے سے 13 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں تاہم ابھی سرکاری طور پر جنرل بپن راوت کی موت یا بچ جانے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس پاگل کو جان بوجھ کر گرایا گیا تاکہ فوج کی جان چھوٹ جائے

Sad to hear

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 11 ہلاکتیں، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حالت کیسی؟بھارت: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 11 ہلاکتیں، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حالت کیسی؟ arynewsurdu india bipinrawat Congratulations Kashmir. ❣️ مر گیا بیپن راوت 🐕🐕🐕🐕🐕 Le indians: ye b pakistan ne kya ha 🙄😁🙈
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ HelicopterCrash IndianArmy India BipinRawat Tamilnadu CDSBipinRawat PMOIndia adgpi IAF_MCC rajnathsingh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف سوار تھےدہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آرمی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے۔ ود فیملی کے جہنم واصل As a human being so sad But Now Allah subhanatala show them he is king no one King He did lots of killing in Kashmir Every one take a lesson Today Islam Is win Ab is pe bhi Akshay Kumar ek movie banaega aur Pakistan se badla lene aaega iska😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »