انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ’کم از کم پانچ افراد ہلاک‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ: جائے حادثہ سے موصول ہونے والی ویڈیوز میں جائے وقوعہ سے آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں تازہ ترین اپڈیٹس: تصاویر بشکریہ ANI

8 دسمبر 2021، 13:29 PKTانڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں انڈین فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے اور ریاستی وزیرِ جنگلات کے مطابق اس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

یہ حادثہ بدھ کو سولور اور کوئمبٹور کے درمیان پیش آیا اور ہیلی کاپٹر ایک پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہوا۔،تصویر کا ذریعہجائے حادثہ کی تازہ ترین تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے میں آگ لگی ہوئی ہے اور مقامی افراد اسے بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں بی بی سی ہندی کے مطابق تمل ناڈو کے وزیر جنگلات کے رام چندرن نے جائے وقوعہ کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ ہیلی کاپٹر پر سوار 14 میں سے پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے دوردرشن نیوز نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جائے حادثہ سے تین زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے اور لاشوں اور زخمیوں کو ویلنگٹن میں فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔آل انڈیا ریڈیو کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پارلیمنٹ میں اس حادثے کے بارے میں مزید معلومات دیں...

جنرل راوت کو ملک کی برّی فوج کے سربراہ کے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے بعد یکم جنوری 2020 کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

طیارہ پاکستانی کبوتر سے ٹکرانے کی وجہ سے کریش ہوا انڈیا میڈیا😜 ZeeTV IndiaToday BJP4India PTIofficial

Indian Prime Minister Mr. Modi ordered DIA to kill Bipin Rawat 4 not being able 2 save India against China and its either homicide or suicide. 100%

جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، جاتی امرا اور جیو کے دفاتر میں لنگر و نیاز کی دیگیں۔۔ جنرل راوت کے لیے خصوصی دعائیں۔

Sadden day for Nazwaz, Shahbaz Sharif, Hamid Mir and Saleem Safi, their country's Army General have died in a crash... نواز شریف، شہباز شریف، حامد میر اور سلیم صافی کے لیے افسوسناک دن، ان کے ملک کے آرمی جنرل حادثے میں جاں بحق ہو گئے

ان کی حالت کیسی ہے اس تعلق سے خبر دیں

Good

خس کم جہاں پاک

So sadd

جنرل بپن راوت اپنی اہلیہ اور عملے سمیت جہنم میں پہنچ گیا۔

ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU

😮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاریسندھ میں‌ کم سے کم 25 ہزار روپے اجرت مقرر کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے معاشی اعشاریے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردواب معیشت پائیدار ترقی کی طرف گامزن ہے، عمران خان ھاھاھاھاھابلی کی خواب میں چھیچڑا PM sahib ya to ap ko samajh ni ya phr ap jan buj kr kr rahy hain, sara loan deposit kr k ap bata rahy hain k economy thek hai, current deficit wo b sub sy upar hai, currency devaluation wo sub sy upar aur unemployment had sy ziyada, inflation b highest, plz ghareeb ka sochain Sir sb kuch maangay taangay k pesay hain na bhoolo 72 ghantay ki notice sy wapis bhi karna hai.... Sorry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 3 روپے 75 پیسےمہنگی کردی گئیSalahuddinBila2 is yahoodi hakoomat nain mulk ko gahroo k hatoo bech dya he gahreeb awam mutwast tabqa hkoomat ko budduain de raha he تبدیلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »