جنرل باوردی آسکتے ہیں تو سابق چیئرمین نیب پی اے سی میں کیوں نہیں آسکتا؟ خواجہ آصف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل باوردی آسکتے ہیں تو سابق چیئرمین نیب پی اے سی میں کیوں نہیں آسکتا؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل باوردی آسکتے ہیں تو سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں کیوں نہیں آسکتا؟

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو اپنی کمیٹی کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، کوئی خاتون نیب میں آجائے تو اس کا جو حال ہوتا ہے وہ نور عالم خان نے بتادیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق چیئرمین نیب کی طلبی روکنے کے عدالتی حکم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم نے کہا کہ آپ تشریح کر سکتے ہیں مگر آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ کا جج رہنے والا شخص خواتین کو ہراساں کرتا ہے، جاوید اقبال کو جسٹس نہیں کہوں گا، وہ مجرم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام منتخب ارکان پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلی اور سرکاری ملازمین اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis kadr lalchi or mufaadparst ho Tum chor. Geo channel pahle bura lgta tha ab Nafrat hone lag gai hy. غلامو_پاکستان_کتنے_میں_بیچا

ڈرون_أتے_ڈالر_تھلے

ٹَٹوں میں پانی ہونا چاہیے اور خود پر کوئی داغ نہ ہو تب ہی ریسپیکٹ ہوتی پارلیمنٹرینز کی

اس کے گھر

بکاو اس کو

PAC me CJ IHC Athar ko bulain, uska dimagh set krin zara.

گریبان سے پکڑ کر لاؤ زانی کو

طاقت کا مظاہرہ کریں

ایک یوتھیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کو بے اختیار کرنے کی تیاری : دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا، جس میں صدر سے احتساب عدالت کے ججز کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا گیا Pakistaniyat4 سڑو حرامیو کرپشن، منی لانڈرگ، زرائع سے زیادہ آمدنی اب سب جائز۔ جو ایسا کر رہے ہیں سب چور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصلہ حق میں ہے تو پھر چیخ کیوں رہے ہیں؟ خواجہ آصفبھارتی اور اسرائیلی بھی فنڈز دینے میں شامل ہیں، یہ بات جو سامنے آئی ہے، اس کے مضمرات آنے والے دنوں میں سامنے آئیں گے۔ تفصیلات جانیے: PTIFundingCase PMLN ECP Cycle ks Handle to teray mon may phunsa hua hay 😁😁😄😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا تو عوام حکمرانوں کا حشر نشر کردیں گے '‘ عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا تو عوام حکمرانوں کا حشر نشر کردیں گے ‘ ARYNewsUrdu ImranKhan کھوتوں اور ن۔لیگ میں اتنا سا فرق ہے کہ کھوتا مانتا ہے کہ وہ کھوتا ہے پر ن۔لیگی اتنے کھتری نسل کے ہیں کہ مانتے نہیں کے کھوتے ہیں لیکن کام سارے کھوتوں والے ARY par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور، نیب 50 کروڑ روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور، نیب 50 کروڑ روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔ All these will get restore back to their previous position very soon. By Imran Khan government اس اسمبلی کی کوئی حیثیت نہیں جس میں سارے چور ڈاکو مل کر اپنی مرضی کے قانون بنا رہے ہوں ۔ Sare chooour k hote huve mushkil nahi. In sha Allah juld stay lagega sub per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو فنڈ ضبط کرنے کیلئے ریفرنس بھیجا جائیگا: کنور دلشادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »