قومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور NA Nationalaccountabilityamendmentbill

تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویزاشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ 50 کروڑ روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نیب کے دائرہ اختیار سے خارج، چیئرمین نیب فرد جرم عائد ہونے سے قبل احتساب عدالت میں دائر ریفرنس ختم کرنے کی تجویز بھی دے سکیں گے۔

ترمیمی بل کے ذریعے نیب قانون کی سیکشن 16 اور 19 ای میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں 3 سالہ توسیع کی جا سکے گی۔ ملزم کے خلاف اسی علاقے کی احتساب عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا جہاں جرم کا ارتکاب ہوا ہو۔ ہائی کورٹ کی مدد سے ملزم کی نگرانی کی اجازت دینے کا نیب اختیار بھی ختم کر دیاگیا ہے جبکہ نیب تحقیقات کے لیے کسی سرکاری ایجنسی سے مدد نہیں لے سکے گا۔

ملزم کو الزامات سے آگاہ کرنا ہوگا تاکہ وہ اپنا دفاع کر سکے۔ نیب قانون کے سیکشن 31 بی میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔ چیئرمین نیب فرد جرم عائد ہونے سے قبل احتساب عدالت میں دائر ریفرنس ختم کرنے کی تجویز دے سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تین کا چکر چلاؤ

Sare chooour k hote huve mushkil nahi. In sha Allah juld stay lagega sub per

اس اسمبلی کی کوئی حیثیت نہیں جس میں سارے چور ڈاکو مل کر اپنی مرضی کے قانون بنا رہے ہوں ۔

All these will get restore back to their previous position very soon. By Imran Khan government

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت آج ہونے والے اجلاس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں دوسرا نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور، نیب 50 کروڑ روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کو بے اختیار کرنے کی تیاری : دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوراسلام آباد : قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا، جس میں صدر سے احتساب عدالت کے ججز کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا گیا Pakistaniyat4 سڑو حرامیو کرپشن، منی لانڈرگ، زرائع سے زیادہ آمدنی اب سب جائز۔ جو ایسا کر رہے ہیں سب چور ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے فراغت ، چودھری شجاعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا فیصلہچوہدری شجاعت کا حق ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی صدارت کو قاہم رکھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملنے نوعمر فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیابرطانیہ (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف سے ملنے اُن کا نوعمر جبرا فین خیبرپختونخوا سے لندن پہنچ گیا۔  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عارف نقوی سے متعلق سوالات پر عمران خان کا جواب دینے سے واضح انکاراسلام آباد کے ہوٹل آمد پر رپورٹرز نے عارف نقوی سے متعلق سوالات کی بوچھاڑ کردی تاہم عمران خان یہ کہہ کر چلےگئےکہ میں کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا CHORR NIAZI CHORR HA Selectors CHORR HAI youthia's chuthia's Khoottaay ki nasal Zani-e-Azam Niaziiii CHORR TOLLA SHARAM KRO HAYA KRO Mazrat k sath aplog Imran khan ke ladly sahafi nhi ho. Wo apny ladly sahafiyun se baat krty hn bs.. Sach ka samna krne ki taqat hi kahan hy in me. imran khan shia hai?nahin hai to arif naqvi shia nai imran khan ki madad kiyoon ki?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »