عالیہ بھٹ کا 100 سال کی عمر تک اداکاری کرنے کا ارادہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ فٹ اور ٹھیک ہیں تو آرام کرنے کی ضرورت نہیں، مجھے کام کے دوران سکون ملتا ہے۔ یہ میرا جنون ہے۔ یہ میرے دل اور روح کو زندہ رکھتا ہے، میں 100 سال کی عمر تک کام کروں گی، عالیہ

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا 100 سال کی عمر تک اداکاری رکنے کا ارادہ کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک پریس کانفرنس میں عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ مسلسل فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے کبھی تھک نہیں جاتیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں 100 سال کی عمر تک کام کرنا چاہتی ہوں۔ عالیہ نے کہا کہ اگر آپ فٹ اور ٹھیک ہیں تو آرام کرنے کی ضرورت نہیں، مجھے کام کے دوران سکون ملتا ہے۔ یہ میرا جنون ہے۔ یہ میرے دل اور روح کو زندہ رکھتا ہے، میں 100 سال کی عمر تک کام کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

Darling Tuje pata Hai k Tum nay kitni dair zinda rehna hai Jo es tarh Bol rehi Ho hahaha

Our ap logo ka ?

but the king is AllAH ... 👈🏻👑

If they live

اور پاکستانی میڈیا کی دلالی کب تک کرنے کا ارادہ ہے

خیالات سب کے ہی ایسے ہوتے ہیں بیشک صبح کی خبر نہیں ۔ جیسے پاکستان میں پچاس سال سے حکومت کرنے والے اور ان کو تحفظ دینے والے خیالات رکھے ہوئے ہیں

کتی موت مروگے ایک دن

اس کو نتا دین، عالیہ نام کی خواتین 60 سے زیادہ زندہ نہیں رہتیں

ایک یوتھیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا، عالیہ بھٹ کا انکشاف - ایکسپریس اردوبالی ووڈ میں صنف کی وجہ سے نازیبا جملے بھی کسے گئے، عالیہ بھٹ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بلوچستان جانے کا اعلانشاہد آفریدی کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بلوچستان جانے کا اعلان ShahidAfridi FloodInBalochistan Help FloodVictims MoIB_Official dpr_gob SAfridiOfficial Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیر مقدمایمن الظواہری نے سعودی شہریوں سمیت ہزاروں بےگناہ لوگوں کومارا: سعودی وزارت خارجہ مزید پڑھیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیقبلوچستان کے ضلع خضدار کی پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرین سے ملاقات کیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں   راجن پور اور تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقے بستی چھٹانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »