جھانوی کپور کا ’خانز‘ کے ساتھ کام کرنے سے انکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جھانوی کپور کا ’خانز‘ کے ساتھ کام کرنے سے انکار ARYNewsUrdu

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے شاہ رخ، عامر اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔نے کہا کہ اگر مجھے شاہ رخ، عامر اور سلمان خان کے ساتھ کاسٹ کیا گیا تو عجیب سا محسوس ہوگا۔

جھانوی کپور نے کہا شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو ان تینوں کے ساتھ کام نہ کرنا چاہے لیکن اگر میں ان کے مدمقابل ہیروئن آئی تو یہ تھوڑا عجیب لگے گا۔ انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے کہ میری آن اسکرین کیمسٹری اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ زیادہ اچھی رہے گی، میں ان کے ساتھ فلموں میں اچھی دکھائی دوں گی۔ جھانوی کا کہنا تھا کہ مجھے عالیہ بھٹ بہت پسند ہیں اور انہوں نے مجھے اداکاری اور اپنی شخصیت کے بے حد متاثر کیا ہے۔

واضح رہے کہ جھانوی کپور نے 2018 میں فلم ‘دھڑک’ سے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا اور ان کے ساتھ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے ار وائے تمیز کر جا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تینوں خانز کی ہیروئن بنناتھوڑا عجیب لگے گا: جھانوی کپورنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈفلم ساز بونی اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی  اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے انٹرویو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی ہیروئن بننا عجیب لگے گا: جھانوی کپورمجھے لگتا ہے کہ میں اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ فلموں میں زیادہ اچھی دکھائی دوں گی: جھانوی کپور مزید پڑھیں:GeoNews JhanviKapoor ShahRukhKhan SalmanKhan AamirKhan Kisy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے: وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی محاذوں پر کام کر رہے ہیں۔ گریب عوام کا پورا پیسہ تم دو خاندان لے اڑے ہم تم سے حساب لے گے قیامت والے دن Mufiq e azam h ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تینوں خانز کی ہیروئن بنناتھوڑا عجیب لگے گا: جھانوی کپورنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈفلم ساز بونی اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی  اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے انٹرویو میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، مولانا طارق جمیل کا سیاست دانوں کو مشورہ - ایکسپریس اردوسیاست دان ملک کے ساتھ کھلواڑ بند کریں اور بھلائی کا سوچیں، طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو طارق کھل کے سیاست میں آؤ مذہب کی آڑ لے کر ایک سیاسی پارٹی کو ، ایک شخص کی شخصیت پرستی نہ کرو،، جس کی چوری آج ثابت ہوئی مولانا صاحب آپ کوایک انٹرنیشنل چور جو کہ ہندوؤں اور یہودیوں سے مسلمانوں کے خلاف فنڈنگ لیتا ہے آپ کو اس چور ڈاکو سے نہیں ملتا چاہیے that's even better
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »