بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے: وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے: وزیر اعظم مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے مشکل صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی محاذوں پر کام کر رہے ہیں، ریسکیو آپریشن میں بھرپور کردار ادا کرنے پر صوبائی انتظامیہ اور افواج پاکستان کا مشکور ہوں۔

بلوچستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہونے والی تباہی نا قابل بیان ہے۔ حکومت کے تمام اداروں نے ضرور یات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز کر دیا ہے۔ ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک متاثرین کی آبادکاری مکمل نہیں ہو جاتی۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام اداروں نے ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ریسکیو اور ریلیف کا کام اور تیز کر دیا ہے، ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک متاثرین کی آباد کاری مکمل نہیں ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سے تم آئے ہو ہر طرف تبآہی تباہی پہلی پے

is kia pta ya bachi is par quo hass rehe ha😂

O tur ja oye begerat

Bilo pe itna tex allah inko ibrat nishan banae

Has this clown seen how Kissan been living in Rural Punjab. Has he ever visited a local police station or putwaries office to see how the general public is treated?

شوباز کی شوبازیاں

اس وزیراعظم کو شرم نہیں آتی بلیک میل ہوتے ہوئے۔ وہ بھی بلوچوں سے۔۔۔بہت بے شرم وزیراعظم ہے۔۔۔ پچھلا والا وزیراعظم تو بلیک میل بھی نہیں ہوتا تھا

CMShehbaz showbazi chorho our pdma ko mazbut karo our sahuliyat do iss idare ko...

Mufiq e azam h ye

But you dont care you have more important things to do like making casses against Khan

Kindly admin just say Chor so we now that you are taking about the PM sho baz

گریب عوام کا پورا پیسہ تم دو خاندان لے اڑے ہم تم سے حساب لے گے قیامت والے دن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے چھوڑےگئے پانی سے دریائے پونچھ میں اونچے درجےکا سیلاب،کئی دیہات زیر آبراجن پور میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے پر مقامی افرادکی نقل مکانی شروع ہوگئی کل پھر تین عمرانڈو از خود نوٹس لیینے کیلۓ بیتاب ہوں گے کب یہ ڈیم بنائیں گے Allah Pak rehm farmai Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم ایک بار پھر بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کی طرف روانہوزیر اعظم ایک بار پھر بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ ہوگئے، وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ جوکر 🤡 جا کے کیا کرتا ہے ۔ تصویر کھینچ کر واپس جا ئے گا کھوتا کسی اینگل سے بھی وزیر اعظم نہیں لگ رہا 😂😅😂😅, What's he planning to do sell his clothes and provide help to the victims. Let's face it, him and his clowns have bankrupt the country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کی ویڈیو ایڈٹڈ ہے:مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کرکے اس میں آوازیں شامل کی گئیں، یہ سیاسی مخالفین کو غداری سے قاضی کے گھر کا چوہا بھی سیانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، راشن اور کھانا تقسیمNDA kha hy اگر امریکا فون کرنے سے پہلے عوام کو ریسکیو کر لیا جاتا تو عوام کی جانیں بچ سکتی تھیں۔مگر عوام کو مارنے کا انتظار کیا گیا Nda h paisy ly kr krty hn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی - ایکسپریس اردوریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی مزید پڑھئے: ExpressNews آللہ خیر عطا فرما دیں۔ یا رب العالمین ۔۔ Oh !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاریدریائے سندھ کے علاوہ تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ورسک کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ہے: آئی ایس پی آر ام حریم بھی آئی کیا ؟؟سلامت رہو میری فوج کے شیروں ایسے لاکھوں نیوٹرلز آپ جیسوں پے قربان ❤️❤️ Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. IBelieveMuhammadQasim Ye bus picture leny aae thy hum logoon ko bewaqoof bnany k liye .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »