شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی ہیروئن بننا عجیب لگے گا: جھانوی کپور

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے لگتا ہے کہ میں اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ فلموں میں زیادہ اچھی دکھائی دوں گی: جھانوی کپور مزید پڑھیں:GeoNews JhanviKapoor ShahRukhKhan SalmanKhan AamirKhan

جھانوی نے کہا 'شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو ان تینوں کے ساتھ کام نہ کرنا چاہے لیکن اگر میں ان کے مدمقابل ہیروئن آئی تو یہ تھوڑا عجیب لگے گا'۔

انہوں نے کہا 'مجھے لگتا ہے کہ میری آن اسکرین کیمسٹری اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ زیادہ اچھی رہے گی، میں ان کے ساتھ فلموں میں اچھی دکھائی دوں گی'۔ جھانوی کا کہنا تھا کہ 'مجھے عالیہ بھٹ بہت پسند ہیں اور انہوں نے مجھے اداکاری اور اپنی شخصیت کے بے حد متاثر کیا ہے'۔ واضح رہے کہ جھانوی کپور نے 2018 میں فلم 'دھڑک' سے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، ان کے ہمراہ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kisy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ تحریک انصاف اور (ق) لیگ میں اختلاف پیدا ہوگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف نے اپنی بھر پور کوششوں سے اتحادی( ق) لیگ کے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے منصب پر تو بٹھا دیا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا میں مماثلتروزنامہ جنگ میں شائع ہونے والا ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews Pakistan Srilanka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئیصوبے میں متاثرہ مکانات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 975 ہوگئی ہے جن میں سے 3 ہزار 556مکمل جبکہ 10 ہزار 429جزوی طور پر متاثر ہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج پھر بارش اور بوندا باندی کا امکانکراچی میں آج پھر بادلوں کے برسنے کی امیدیں ہیں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو بے تاب ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، راشن اور کھانا تقسیمNDA kha hy اگر امریکا فون کرنے سے پہلے عوام کو ریسکیو کر لیا جاتا تو عوام کی جانیں بچ سکتی تھیں۔مگر عوام کو مارنے کا انتظار کیا گیا Nda h paisy ly kr krty hn
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جھنگ میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک کان اور ٹانگ کاٹ دیجھنگ (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے ساہ جھووال میں مسلح افراد نے پولیس ملازم کی ناک، کان اور ٹانگ کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق پولیس ملازم پر تشدد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »