تینوں خانز کی ہیروئن بنناتھوڑا عجیب لگے گا: جھانوی کپور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈفلم ساز بونی اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بڑی بیٹی  اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے انٹرویو میں

این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور سے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا وہ بالی ووڈ کے تینوں خانز یعنی شاہ رخ خان ، سلمان خان اور عامر خان کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گی ، جس پر اداکارہ نے مسکراتے ہوئے اقرار میں جواب دیا اور ساتھ ہی کہا کہ"ایسا کون سا اداکار ہے جو تینوں خانز کے ساتھ کام کرنا پسند نہیں کرے گا؟" ۔اداکارہ نےکہا کہ" اگر میں ان کے مدمقابل ہیروئن آئی تو یہ تھوڑا عجیب لگے...

اداکارہ نے مزید کہا کہ" مجھے لگتا ہے کہ میری آن سکرین کیمسٹری اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ زیادہ اچھی رہے گی، میں ان کے ساتھ فلموں میں اچھی دکھائی دوں گی"۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے اگلے ہی روز عمران خان بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پہنچ گئے واضح رہے کہ جھانوی کپور نے 21 برس کی عمرمیں اداکاری کا آغاز کیا اور ان تک ان کی پانچ فلمیں ریلیز ہو چکی ہیں۔جھانوی کپور نے 2018 میں فلم"دھڑک" سے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا، ان کے ہمراہ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی ہیروئن بننا عجیب لگے گا: جھانوی کپورمجھے لگتا ہے کہ میں اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ فلموں میں زیادہ اچھی دکھائی دوں گی: جھانوی کپور مزید پڑھیں:GeoNews JhanviKapoor ShahRukhKhan SalmanKhan AamirKhan Kisy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارشات معطلعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین نیب کے خلاف تادیبی کارروائی سے بھی روک دیا۔ یہ ہے پاکستان کا قانون جو نہائت گندہ اور اخلاقایات سے خالی ہے اس کو قانون سہارا دیتا ہے واہ پاکستان کے انصاف کرنے والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کس ملک کی ہے؟دنیا کی مضبوط ترین کرنسی کس ملک کی ہے؟ arynewsurdu Kuwait... پاکستان پاکستان کا ایک روپے کا تانبے والا سکا بہت مظبوط ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیقبلوچستان کے ضلع خضدار کی پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بندکےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند arynewsurdu کراچی پھر اندھیروں میں؟؟ لوگوں کے لیے خیر ہو۔ PDM ko bhi aese hi Allah paak taba o barbaad kerdey ( Aamen Summa Aamen ya Rabbul Alamen) Solar system lagawo...75 Saal hogaye abi tak bejli ka system nahi bana sakha...pata nahi is mulk ko or Kitna problem anaye wale hai...Yaha insaf nahi hai ye mulk ayse nahi chale ga...yaha par shobaz, zardari fazlo,Maryam,Nawaz sharif jayse monafiq melenge.gharib ko insaf nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئیصوبے میں متاثرہ مکانات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 975 ہوگئی ہے جن میں سے 3 ہزار 556مکمل جبکہ 10 ہزار 429جزوی طور پر متاثر ہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »