کےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند arynewsurdu

کے الیکٹرک کے جدید ترین پاور پلانٹ بن قاسم تھری کا 450 میگا واٹ یونٹ نمبر ون کی گیس ٹربائن تباہ ہو گئی۔

بن قاسم پاور پلانٹ تھری کا یونٹ تمیشننگ اور کاکردگی ٹیسٹ کے بعد پانچ جولائی سے 450میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا تھا۔ پاور پلانٹ گیس ٹربائن کی مالیت اربوں روپے ہے اور مرمت کے لیے نئے آلات اور پرزہ جات بھی اربوں روپے میں خریدے جائیں گے۔ گیس ٹربائن بند ہونے سے ملک کو اربوں روپے نقصان کے علاوہ شہر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانئے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹ ون کے یونٹ پانچ اور چھ سے فرنس آئل کے ذریعے صرف 300 میگاواٹ بجلی پیدا شروع کی جائے گی۔کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور اسٹیشن 3 اپنےکمیشنگ ٹیسٹ کے دوران پیدا ہونے والے ایک فالٹ کے باعث عارضی طور پر غیر فعال ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Solar system lagawo...75 Saal hogaye abi tak bejli ka system nahi bana sakha...pata nahi is mulk ko or Kitna problem anaye wale hai...Yaha insaf nahi hai ye mulk ayse nahi chale ga...yaha par shobaz, zardari fazlo,Maryam,Nawaz sharif jayse monafiq melenge.gharib ko insaf nahi

PDM ko bhi aese hi Allah paak taba o barbaad kerdey ( Aamen Summa Aamen ya Rabbul Alamen)

کراچی پھر اندھیروں میں؟؟ لوگوں کے لیے خیر ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوششپسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کی حمایت کرنیوالے فنکار پاکستان میں فن و ثقافت کی قبر کھود رہے ہیں‘شان ان میں سے ایک ہیں جو مدینہ کی ریاست بنانے میں منافق عمران کی مدد کر رہا ہے جب کہ وہ لوگ شان کے فلمی گانوں پر ڈانس کریں گے: جواد احمد Or jo mraasi party bna k phiry wo kiska jnaza nikaal rha? Geo dhoond k khber nikaalta ha is qism ki wayaat type In say Kuch farq nai parta Pakistan ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مردوں کی نسبت خواتین میں قائدانہ عہدوں کی خواہش کم کیوں - BBC News اردوصنفی برابری کے لیے سرگرم لوگوں کا کہنا ہے کہ نوکریوں میں اعلٰی عہدوں پر پہنچنے کے لیے خواتین میں امنگ کی کمی پائی جاتی ہے۔ Or maybe it's a natural, built in characteristic of female gender but political correctness is trying to kill it (as is the case with its many other postulates). Marriage prospects and family obligations restrict women of taking any decision b4 opting for any such role or they give up such responsibility to cater to family demands. Male dominated society also does not enjoy taking instructions from women This is natural distribution of work.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ : گارڈ نے خواتین قیدیوں کی جیل کی چابی مردوں کے حوالے کردی، اندوہناک واقعہامریکہ میں خواتین کے ساتھ انسانیت سوز سلوک روا رکھا جاتا ہے، جس کی تازہ مثال امریکی جیل میں قید خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کے حوالے سے Begairat log na deen na mazhab or chly hain dunya ko tahzeeb sikhlanain khuda garat kre en zalmon ko Or. Unko bhi Jo en k Parwarda aalakar hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی پارٹی ارکان کو پنجاب میں مربوط تنظیم سازی کی ہدایتعمران خان کی پارٹی ارکان کو پنجاب میں مربوط تنظیم سازی کی ہدایت ARYNewsUrdu ImranKhan ImranKhanPTI خان صاحب طلال چوہدری والی تنظیم سازی ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب کی مدد سے شہری کو اپنی ناک کی سرجری کرنا مہنگا پڑگیاشہری نے سرجری کے دوران کوئی دستانے نہیں پہنے اور نہ ہی عارضی اوزار جراثیم سے پاک تھے جبکہ زخموں پر ٹانکے لگانے کیلئے اس نے دھاگے کے ساتھ گُلو کا استعمال کیا پورے پاکستان کی عورتوں کے لیے الگ قانون اور مریم صفدر کے لیے الگ قانون, پورے پاکستان کی عورتوں کو رہا کرو نہیں تو, مریم صفدر کو گرفتار کرو مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »