' عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا تو عوام حکمرانوں کا حشر نشر کردیں گے '

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا تو عوام حکمرانوں کا حشر نشر کردیں گے ‘ ARYNewsUrdu ImranKhan

3 اگست 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام "دی رپورٹرز” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں لیکن وہ تو پورے ملک میں گھوم رہا ہے اور اسے انہیں کوئی خوف نہیں۔ عمران خان ان کے باپ سے بھی نہیں سنبھالا جاسکے گا۔ عمران خان کو جیل میں ڈالنے کا شوق بھی پورا کرلیں لیکن اگر اسے جیل میں ڈالا گیا تو عوام ان کا حشرنشر کردیں گے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کیخلاف ریفرنس ضرور عدالت لے کر جائیں کوئی اعتراض نہیں لیکن فضل الرحمان جو جملے استعمال کر رہے ہیں اس کا انہیں نقصان ہوگا۔ انہیں نیست ونابود جیسے جملے استعمال نہیں کرنے چاہئیں۔ 65 سے 75 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ہیں۔ خیبرپختونخوا تو عمران خان کیساتھ کھڑا تھا ہی اب پنجاب بھی اس کے ساتھ ہے۔ کیا یہ عوام چور اور شرانگیز ہیں کہ ان کو مٹا دیا جائے۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات 1971 کی طرف جا رہے ہیں نہیں چاہتا ایسا ہو۔ جب تک سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گے ملک کسی سے نہیں چلے گا۔ یہ ہی وقت ہے ملک کو بحرانوں سے نکالیں۔ شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل ہے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب کی تھنیاں دیکھو حشر نشر والوں ,کی

Agar khan sab ko hat bi lagaya to awam inko naga karky rodo pe gasetyngy yad rakna

O talli o talli o talli

Agar ab bhi hashar nashar karen gy to bari baat ho gi q k wo international chor hai agar ab bhi awam is k peeche lage gi to koi waqai zehni gulam ho ga

امریکی غلامو، دھرتی کے ناسورو، وطن فروشو یہ بات ذہن میں رکھو کہ اب تمھارا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ پاکستان کی عوام سے ہے۔تم ایک بھی غلط قدم اٹھاؤ تمھارا انجام عبرتناک ہوگا انشاءاللہ وارننگ

ان شاء اللہ خشر نشر کریگے

Awam ko majbor Kroge tu is pdm ka ek din me hi hum faisla krdyge

عوام مٹھیائیاں تقسیم کریں گے,اس پر اترنے والے شیاطین قابل نفرت ھیں

ان حرامیوں کی ہڈی پسلی ایک کر دیں گے

انشاءاللہ ایسا ھی ھوگا۔

چوروں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ary بس عمران کا بیوپار ہے غدار ہے غدار ہے سلمان کا جو کاروبار ہے وہ عمران کا کردار ہے

ڈال دو دیکھا جائے گا جو ہوگا 😛

ARY par

کھوتوں اور ن۔لیگ میں اتنا سا فرق ہے کہ کھوتا مانتا ہے کہ وہ کھوتا ہے پر ن۔لیگی اتنے کھتری نسل کے ہیں کہ مانتے نہیں کے کھوتے ہیں لیکن کام سارے کھوتوں والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے ریحام خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر مر جاءو بے شرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو تاحیات نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے، فضل الرحمٰنعمران خان کو تاحیات نااہل، پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دیا جائے، فضل الرحمٰن مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranKhan ECP کیا حواھش ھے یہ اگر ہو بھی جاۓ تب بھی اس بوفانی سور کے ہاتھ کچھ نہیں آنا۔ Zor lao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی اور عارف علوی کو صدرکے عہدے سے فوری استعفیٰ دیناچاہیے: فضل الرحمانثابت ہوچکا ہےکہ یہ غیر ملکی ایجنٹ اور کٹھ پتلی ہے، صرف عمران خان مجرم نہیں بلکہ پورا ٹبر مجرم ہے، مولانا فضل الرحمان فضلراحمان کو اسلام کے ٹھیکے سے استعفی دینا چاہیے۔ تمہارے منہ پہ استعفی نہیں ان کو جوتا مارنا چاہیے اور آپ بھی کپتان چپل والا 😁 Or molana ko foran clean shave krwani chaye hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو آج پھر مایوسی ہوئی: علی زیدیعلی زیدی نے سوشل میڈیا پر آج کے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا Ghonchu lagay gee مٹھائی بانٹو نا تو اوپن_والیم_10
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے، جاوید لطیفمسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ DailyJang آپ اپنی غلطی درست کرے اس خبر میں۔ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کا ذکر نہیں۔۔ خبر تو سچی دو کوئی شرم باقی ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 8 سال قوم کو بے وقوف بنائے رکھا: شاہد خاقان عباسیاور تم لوگوں نے 35 سال سے Only 6 retweets 34 likes is conference k bad PTI Punjab se out awam is not phuddu koi bh kch bh kahy or hm man ly🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »