فیصلہ حق میں ہے تو پھر چیخ کیوں رہے ہیں؟ خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اور اسرائیلی بھی فنڈز دینے میں شامل ہیں، یہ بات جو سامنے آئی ہے، اس کے مضمرات آنے والے دنوں میں سامنے آئیں گے۔ تفصیلات جانیے: PTIFundingCase PMLN ECP

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگر پی ٹی آئی کے حق میں ہے تو پھر چیخ کیوں رہے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ایک پلان کے تحت لانچ کیا گیا، اس پوری پارٹی کے لوگوں کے ہاتھ دوسروں کی جیبوں میں ہیں۔ اُن کا کہنا تھاکہ نواز شریف کو 10 ہزار روپے نہ لینے پر نااہل قرار دیا گیا، ہمارا موقف ہے کہ قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی اور اسرائیلی بھی فنڈز دینے میں شامل ہیں، یہ بات جو سامنے آئی ہے، اس کے مضمرات آنے والے دنوں میں سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😁😁😄😀

Cycle ks Handle to teray mon may phunsa hua hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر فرائر میں کھانا پکانا صحت بخش ہے یا اوون میں؟ - BBC News اردوایسے وقت میں جب زندگی گزارنے کی لاگت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یہ سوال پوچھنا پڑتا ہے کہ ایئر فریئر کس طرح بجلی یا توانائی کی کھپت میں اضافہ کر رہا ہے اور اس کا جیب پر کیا اثر پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی طوفان آتے ہیں، ریسکیو میں وقت لگتا ہے: ترجمان بلوچستان حکومتبلوچستان میں ریسکیو آپریشن بہت حد تک مکمل ہوچکا ، ریلیف آپریشن جاری ہے اور کراچی کوئٹہ شاہراہ کھول دی گئی ہے: فرح عظیم شاہ Itna b ni lgta. Jtna idr lag ra a Tu America c har chwz ko q compare kia jata. Tum khud ic kabil ni k un c acha kr lu lanti jhoti logo Randi you are comparing America with Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیر اعظموزیر اعظم شہباز شریف کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ DailyJang Do you remember 50 rupee affidavit?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے: وزیراعظم شہباز شریف - BBC Urduوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر فرد جرم ہے کہ انھوں نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے اور غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ وصول کرکے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 'پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران خان پر آئین کی خلاف ورزی، جھوٹے حلف نامے جمع کرانے اور غیر ملکی رقم قبول کرنے کی چارج شیٹ ہے۔ ایک غلیظ چیف جسٹس نے نوسر باز کی پراپرٹی 'بنی گالہ'کو قانونی تحفظ دیا ساتھ میں سالوں پہلے بند بینک کی منی ٹریل جو جمائیا سمتھ نے دی تھی اسے بھی قبول کر کے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دے دیا بدلے میں برطانیہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ وصول کر ریٹائر ہو گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نینسی پلوسی کو دیگر امریکی اراکین کانگریس کی طرح تائیوان جانیکا حق ہے: امریکاچینی وزارت خارجہ نے خبردار کیا تھا کہ اگر نینسی پلوسی نےتائیوان کا دورہ کیا تو چینی فوج ہاتھ پرہاتھ رکھ کرنہیں بیٹھےگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس‘ محفوظ فیصلہ ہفتہ رواں میں آنے کا امکاناسلام آباد ممنوعہ فنڈنگ کیس جو کم و بیش 8 سال تک... مفتاح اسماعیل MiftahIsmail اصل میں پی ٹی آئی کی طرف سے کھیل رہا ہے۔ آپ یہ بات لکھ لیں یہ صاحب نون لیگ کی ایسی تیسی کے سوا کچھ نہیں کر رہا۔ حرام خور جنگ یہ فارن فنڈنگ کیس نہیں ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے cc SHABAZGIL fawadchaudhry FarrukhHabibISF aliya_hamza
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »