ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو فنڈ ضبط کرنے کیلئے ریفرنس بھیجا جائیگا: کنور دلشاد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ریفرنس کے بعد حکومت آرٹیکل 17 کے تحت وزارتِ داخلہ کے ذریعے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد سنایا جا رہا ہے۔ کنور دلشاد نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ ریفرنس پر سماعت کرے گا، تحریکِ انصاف خود بھی حکومت سے پہلے سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کر سکتی ہے۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ پارٹی کالعدم ہوتی ہے تو تمام ممبرِ اسمبلی کالعدم، دفاتر اور اکاؤنٹس ضبط ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا ImranKhanPTI کوئی دھرنا، کوئی احتجاج کا بندوبست کر لو Finally دوسری جماعتوں کے خلاف فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: ElectionCommissionpakistan PTIOfficial ECP Really اصل فیصلے تو آسمان پہ ھوتے ھیں ۔ زمین پہ جن کو فیصلوں کا اختیار دیا جاتا ھے یہ دراصل ان کا اپنا امتحان ھوتا ھے ۔ اللہ قرآن میں فر ماتا ھے' جو اللہ کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہی کافر ھی ' امید ھے کمیشن اس زمہ واری سے آگاہ ھو گا!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا - ایکسپریس اردودو روز قبل پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا In SHA Allah PTI rocks Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد، لاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں۔ DailyJang امپورٹڈ حکومت اور پی ڈی ایم نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا کہ گویا پی ٹی آئی نے فارن ممالک سے فنڈز اکھٹے کئے ہیں جبکہ یہ انفرادی ڈونیشن تھی۔الیکشن کمیشن نے یہ تسلیم کر لیا ھے کہ یہ فارن فنڈنگ نہیں،ممنوعہ فنڈنگ ھے۔حالانکہ انفرادی ڈونیشن کو ممنوعہ فنڈنگ کہنا بھی غلط ھے ImranKhanPTI Awaam ko gumrah kertay rahay or kud berony agents niklay .
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظورپنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف قرارداد منظور ARYNewsUrdu PunjabAssembly ECP ملک کا سب سے بڑا فتنہ مولوی کے لبادے میں فضلو ہے Very good 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »