جذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا ARYNewsUrdu

کراچی : پاکستانی حکام نے لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیروں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے جنہیں پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ قیدیوں کو بذریعہ بس لاہور منتقل کیا جائے گا اور لاہور قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔گرفتار ماہی گیر لانڈھی جیل میں سزائیں کاٹ رہے تھے، ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں 588 بھارتی ماہی گیر قیدی موجود ہیں جن میں سے 42 کے کیسز چل رہے ہیں جب کہ 516 سزا یافتہ قیدی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیںسندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ Sad 😞
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ماہی گیروں کی 77 لانچیں واپس آگئیںکراچی اور اطراف میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے کے نتیجے میں سمندر میں طغیانی کے باوجود ماہی گیروں کی 77 کشتیاں واپس آ گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کو دل میں تکلیف کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاکوالا لمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم 96 سالہ مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں دل کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قانون کے رکھوالوں کو پڑگئی قانون شکنی بھاری، ویڈیو دیکھیںکار میں سفر کے دوران موج مستی کرنے والے بھارتی گجرات کے 4 پولیس اہلکاروں کو ماسک نہ لگانے اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرمعطل کردیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز مثبت آنے پر 2 تعلیمی ادارے بندآزادکشمیر میں کورونا کیسز مثبت آنے پر 2تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔ Hamri university m har kisi ko corona ha pori class bemar ha including me phr b sary soy hua han The stoppage of result declaration for the post of ASI-KP Police (Adv 04/2018) is sheer injustice with the candidates. We want justice from the concerned authorities. KPPSCOFFICIAL ImranKhanPTI IMMahmoodKhan GovtofPakistan StopPlayingWithOurFuture JusticeForAsiCandidates
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »