'پہلی بار عمران خان اور عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا حق دیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پہلی بار عمران خان اور عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا حق دیا’ ARYNewsUrdu

23 جنوری 2022

سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا تھا کہ ن لیگ جنوبی پنجاب صوبے پر منافقت کا مظاہرہ کررہی ہے۔ حسان خاور کا کہنا تھا کہ پہلی بار عمران خان اور عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا حق دیا، پی ٹی آئی نے بلاتفریق ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا اور اب جنوبی پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس یہی برداشت نہیں ہورہا

کبھی سچ بھی بول لیا کرو جھوٹ بولنے کی قسم کھائی ہے کیا

ایک ٹکے کا نہیں دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار ہے ، گفتگو ٹیلی ویژن،پربراہ راست نشر کی جائے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Kis kis ki or kia kia sunogy hamaray handsome PM.. ! Awam ka itna bura haal kisi dour e hukumat me nhi hua he jitna is hukumat me hua. ALLAH hmaray hukmuranon ko hidayat den or is mulk pe apna rehem karein. ameen ARYNEWSOFFICIAL It is meaningless to be called the right ruler in a wrong system ARYNEWSOFFICIAL ایک غلط نظام میں درست حاکم کہا ہونا بے معنی سی بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف، زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، تجزیہ کارسینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے کہا کہ نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے، تینوں میں جو زیادہ بہتر ڈیل دے گا وہ زیادہ کامیاب ہوجائے گا. تفصیلات جانیے: DailyJang Good way to promote corrupt convicts to mix good eggs with bad. Cheap journalists Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason. Begharat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینظیر، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا، گورنرپنجابچلو کر لو گل۔۔🤣 یہ سٹھیا تو نہیں گیا اور مجھے انجنیئر بھی 😜😜😜😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بےنظیر، نواز شریف اور عمران خان کیلئے محنت کی تو انکی حکومتیں بنیں: گورنر پنجابمیرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ جن کے ساتھ ہوں وہ ہی کریں گے: چوہدری محمد سرور it means that he unconditionally participated in the destruction of pak مگر نیازی نہیں مانتا۔۔۔ فیک نیوز بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنا بھی بد دیانتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کا بغیر ’ماسک‘ کے خطاب، بار بار کھانستے رہےمراد علی شاہ کا بغیر ’ماسک‘ کے خطاب، بار بار کھانستے رہے ARYNewsUrdu یہ وباء آج کل جنات پر بھی حملہ آور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »