کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔

پاک نیوی کے ہیلی کاپٹروں اور ہیوی بوٹس کے ذریعے 9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔

پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق گزشتہ روز تیز طوفانی ہواؤں کے باعث حجامڑو کریک اور کائر کریک کے مقام پر 3 کشتیاں اُلٹ گئی تھیں جس کے نتیجے میں 46 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے تھے۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔آج 9 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نیوی کی ریسکیو ٹیموں اور 2 ہیلی کاپٹرز کا آپریشن جاری ہے۔

پاکستان نیوی کے جوانوں کے کھلے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 2 ہیلی کاپٹرز، 4 ہیوی بوٹس، 2 شپس، 200 پاک نیوی کے جوان اور غوطہ خور شامل ہیں۔ واقعے کے بعد کمشنر حیدر آباد نے ٹھٹھہ، سجاول اور بدین کے اضلاع میں سمندر میں شکار کرنے اور نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے، یہ پابندی ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad 😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »