20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

محکمۂ داخلہ سندھ کے ذرائع مطابق پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور بلا اجازت مچھلیوں کا شکار کرنے پر گرفتار کیے گئے 20 ماہی گیر کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید تھے۔پاکستان نے ایک مرتبہ پھر خیرسگالی کا مظاہرہ کرتے...

محکمۂ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات پر ان 20 ماہی گیروں کو آج کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی پانے والوں میں سنیل ولد پیارے لال، راجو والد وینود، بچی لال ولد رام سہواک، ویوک ولد رام باسل، جئے سنگھ ولد دوسا بھائی، دنیش ولد رائے سنگھ، کمبلاپا بھویش ولد بابو بھائی، ہری ولد بھیکا، منو ولد ویرا، کرسان ولد کھیمہ، بھگت ولد باسو، بھویش ولد بھیکھا، نریش ولد سدی، کانا ولد دیوا، گوپال ولد جینا، احمد ولد دادا، بھیما ولد مالا، بھارت ولد ہاجہ اور دھیرو ولد کالا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب سندھ کے 20 سالہ میٹرک پاس نوجوان کو پھانسی دی گئی! -اہلکار تخریبی کارروائی میں شریک اس کے ساتھیوں کے نام نہیں اگلوا سکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں داعش نے جیل پر حملہ کر کے اپنے 20 جنگجو چھڑ الئےدمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شام کے شہر الحسکہ  میں داعش کے جنگجووں نے جیل پر حملہ کر کے اپنے 20 ساتھیوں کو چھڑا لیا ۔  العربیہ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی 7 ہزار سے زائد کیسز 20 اموات رپورٹ08:33 AM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  کورونا کے پھیلاؤ  میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، ایک روز میں 7 ہزار سے زائد OfficialNcoc Asad_Umar DrMuradPTI Shafqat_Mahmood جب سردی نہیں تھی چھٹیاں کر دیں جب سردی اور کرونا نے شدت اختیار کی تو سکول کھول دئیے۔ یا تو یہ حکومت پرائیوٹ سکولز اور ہسپتالوں کے ہاتھو یر غمال ہے یا پھر یہ طلباء سے کوئی انتقام لے رہی۔ باہر صحنوں اور برآمدوں میں بٹھا کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »