قانون کے رکھوالوں کو پڑگئی قانون شکنی بھاری، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار میں سفر کے دوران موج مستی کرنے والے بھارتی گجرات کے 4 پولیس اہلکاروں کو ماسک نہ لگانے اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرمعطل کردیا گیا ARYNewsUrdu

کار میں سفر کے دوران موج مستی کرنے والے بھارتی گجرات کے 4 پولیس اہلکاروں کو ماسک نہ لگانے اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرمعطلزندگی کبھی خوشیوں سے لبریز ہوتی ہے تو کبھی دکھ کی ایسی گھٹا چاہتی ہے کہ زندگی کا رنگ ہی بدل جاتا ہے، ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی گجرات میں جہاں 4پولیس اہلکار کار میں میوزک پر موج مستیاں کررہے تھے، لیکن یہ خوشی ان کے لیے ملازمت سے معطلی کا پروانہ ثابت ہوئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں گجرات پولیس کے 4اہلکار دوران سفر کار میں چلنے والے میوزک پر پولیس وردی پہنے ڈانس اور موج مستی کررہے ہیں، اس موقع پر انہوں نے نہ ماسک لگائے ہوئے ہیں اور نہ ہی سیٹ بیلٹ باندھی ہوئی ہے، موج مستی کرتے اہلکاروں میں سے ہی ایک اہلکار نے ہی اپنے موبائل سے ان لمحات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس:خواجہ آصف کو وزیراعظم کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے ہرجانہ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیراعظم عمران خان کے بیان پرجرح کا حق دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »