کراچی: ماہی گیروں کی 77 لانچیں واپس آگئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی اور اطراف میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے کے نتیجے میں سمندر میں طغیانی کے باوجود ماہی گیروں کی 77 کشتیاں واپس آ گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کراچی کے سیکیورٹی انچارج ناصر بونیری کے مطابق گزشتہ روز کراچی اور اطراف کی جیٹیوں سے صبح 4 بجے اگلے 12 گھنٹوں کے لیے تمام چھوٹی لانچوں کی روانگی روک دی گئی تھی۔

دوسری جانب ضلع ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔

فشر فوک فورم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی ہے، جس کی وجہ سے سمندر میں 3 کشتیاں الٹ کر ڈوب گئیں۔ ترجمان فشر فوک فورم نے بتایا ہے کہ ایک کشتی کے 5 ماہی گیر تیر کر کیٹی بندر پہنچ گئے جبکہ دوسری کشتی کے 20 اور تیسری کشتی کے 18 ماہی گیر لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔