جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر لانڈھی جیل سے رہا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کردیا گیا، قیدیوں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ رہا ہونے والے بھارتی ماہی گیر مخت

لف وقتوں میں پاکستانی سمندری حدود سے غیر قانونی مچھلی کا شکار کرنے پر گرفتار ہوئے تھے اور لانڈھی جیل میں سزا کاٹ رہے تھے، ماہی گیروں کے تمام سفری اخراجات ایدھی فاونڈیشن برداشت کر رہا ہے۔

قیدیوں کو بذریعہ بس لاہور منتقل کیا جائے گا، ڈپٹی جیل سپرنٹینڈنٹ کے مطابق پاکستانی جیلوں میں 588 بھارتی ماہی گیر قیدی موجود ہیں، 42 کے کیسز چل رہے ہیں، 516 سزایافتہ قیدی ہیں، یاد رہے بھارتی جیلوں میں بھی 620 پاکستانی ماہی گیری قید ہیں، پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کے لیے بھارتی حکام کو اقدامات کرنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیاجذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، امارات کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنے پر غور شروع کردیاہے. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیاجذبہ خیرسگالی کے تحت20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیپولیس کے مطابق لانڈھی میں بجلی کے تار گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک شخص دم توڑ گیا، مواچھ گوٹھ بلدیہ میں چھت کاحصہ گرنے سے خاتون اور مرد زخمی ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »