طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

ٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 8 کو بچالیا گیا جبکہ 8 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ 8ماہی گیر جان بچانےمیں کامیاب ہوگئے جبکہ 8 کی تلاش جاری ہے پاک بحریہ کی ٹیمیں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش میں روانہ ہوگئی ہے جبکہ بچ جانے والے ماہی گیروں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر اور پولیس مل کر ماہی گیروں کو تلاش کر کے واپس لائیں، سندھ حکومت ماہی گیروں کو ڈھونڈنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، کشتیوں کوسمندر میں جانے کی کس نے اجازت دی، رپورٹ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بندر کہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر کے ماہی گیر: ’وزیرِ ماہی گیری کو پیسے چاہیں تو ہم چندہ کریں گے‘ - BBC News اردوحق دو تحریک کے رہنماﺅں نے محکمہ ماہی گیری کے وزیر اور اہلکاروں پر ٹرالرز سے بھتہ لینے کا الزام عائد کیا ہے۔ Ab kya khen چھوٹی کہانی عورت ہماری مائیں بہنیں بھی خواتین ہیں لہذا باہر نکلتے وقت کسی بھی عورت پر بری نگاہ ڈالنے سے پہلے اپنی ماں اور بہن کے بارے میں وہی خیال کریں جو آپ دوسری خواتین کے بارے میں خیال کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کا سر شرم سے جھک جائے اور نگاہ نیچی ہو جائے Follow me thanks🙏 غدار میر جعفر کی اولاد سکندر مرزا پاکستان کا پہلا صدر بن گیا 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئیطوفانی بارش اور تیز ہوائیں انسانی جانیں نگل گئیں۔۔محکمہ موسمیات کی خطرناک پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی ہوائیں ، دیواریں اور چھتیں گرنے کے واقعات ، 2 افراد جاں بحقکراچی : شہر قائد میں گردآلود طوفانی ہواؤں کے باعث دیواریں گرنے اور چھتیں اڑنے کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ Aik news meri taraf se bhi منڈی بہاوالدین سے سانحہ پاہڑیانوالی کیس کی تفصیلات ،آپکی نمائندگی پر بھی سوالیہ نشان ہے Ya Allah kher !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں 3 کشتیاں ڈوب گئیں 38 ماہی گیر لاپتا12:53 PM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: کھلے سمندر میں  تین کشتیاں ڈوب گئیں جس کے بعد 38 ماہی گیر لاپتا ہے۔ ماہی گیروں کو بچانے کیلئے امدادی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: لوہاری گیٹ میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمیلاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ براہ راست: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »