امریکا کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، امارات کا خیر مقدم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنے پر غور شروع کردیاہے. تفصیلات جانیے: DailyJang

ابوظبی /واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنے پر غور شروع کردیاہے.

دوسری طرف متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کی طرف سے حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے بتایا کہ یمن میں جنگ روکنا مشکل ہو گا کیونکہ ہمیں اسے ختم کرنے کے لیے شراکت داروں کی ضرورت ہے، انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان کی انتظامیہ حوثیوں کو دہشت گردوں کی فہرست میں واپس کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم خان کا والد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹف ٹائم دینے کا عزمجب اسلام آباد یونائٹیڈ میں نام آیا تو دوستوں سے کہا کہ اب میں ’آفیشلی برگر‘ ہوگیا ہوں، اعظم خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

18 جنوری کو لیاری سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل تہلکہ خیز انکشافاتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے لیاری سے 18 جنوری کو ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہو گیاہے ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائزعیسیٰ کی اہلیہ کا فروغ نسیم اور شہزاد اکبرکیخلاف کارروائی کیلئے نیب کو خطوزیرقانون نے منی بل کے ذریعے سیکشن 216 میں غیرقانونی ترمیم کی، یہ ترمیم خودکو بچانےکی کوشش اور اختیارات سے تجاوز ہے، سرینا عیسیٰ شیخ الحدیث خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کہا سے کھاتا ذریعہ آمدن پوچھنے والے اب اپنا حساب کتاب دے رہے ہیں Shabash brave lady 👏 👏👏 Do not be afraid of youthiyas and fifthiyas. یہ کوئی ڈاکیے کی بچی ہے؟؟ہر دو ہفتے بعد ایک خط لکھ دیتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توہین رسالتﷺ کی مرتکب خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی - ایکسپریس اردومجرمہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز کلمات ادا کیے اور توہین رسالت کا جرم کیا چور کو چور کہنا چور کی گُستاخی ہے Aur amal ? Sunai to pakistan ki 74 sala tariq main buhut bar lekin ek bar el bar bhi amal na howa عدالتوں کو چاہیے کہ جلد ہی اس گستاخ کتیا کو سرِ عام پھانسی دی جائے نہیں تو عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق ایجنٹ اور اسکے حمایتی زلیل یورپ کے ڈالروں اور پاؤنڈ کے عوض اسے رہا کر دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »