'پاکستان میں آئندہ انتخابات کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ انتہائی اہم ہوگا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پاکستان میں آئندہ انتخابات کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ انتہائی اہم ہوگا’ arynewsurdu

مسقط : پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹنگ کا حق ملنا بہت بڑی تبدیلی ہے ، پاکستان میں آئندہ انتخابات کیلئے بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ انتہائی اہم ہوگا۔

زلفی بخاری نے تقریب میں دونوں ممالک کےدرمیان اقتصادی وتجارتی شراکت داری کے نئے دور پر اظہار خیال کرتے ہوئے شانداراستقبال اورمہمان نوازی پرعمانی حکام اورپاکستانی کمیونٹی سے اظہار تشکر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق پولنگ 27مارچ کو ہو گی ، اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپنجاب بڑا ضلع ہے دو مرحلوں میں انتخابات کروائیں گے، وزیربلدیات محمودالرشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم - ایکسپریس اردوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر : اسٹیٹ بینک کا بینکوں کیخلاف سخت ایکشن کا عندیہکراچی : اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر پر سخت ایکشن کا عندیہ دے دیا اور کہا شکایات ملیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں سینہ چاک کیے بغیر دل کا وال تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشنآپریشن کے تمام اخراجات اسپتال انتظامیہ نے اٹھائے۔ ڈاکٹرز کے مطابق آپریشن کے بعد مریض رو بہ صحت ہے Ya to quetta mi kapi waqt si horahahi ماشاءاللہ بہت اھم پیشرفت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس - ایکسپریس اردوان ترقیاتی اسکیموں کا اعلان ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا، ریجنل الیکشن کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »